متفرق

🎤 2۔ میری بچی جب تین ہفتہ کی تھی تو اسکے گلے میں تعویذ ڈالا تھا۔ اب بچی ٹھیک ہے کیا میں وہ تعویذ اس کے گلے سے نکال دوں اگر ’ہاں‘ تو تعویذ کوضائع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا حضرت عمر رضی اﷲتعالی عنہ نے جب اپنی بیٹی کو دفن کیا تو وہ اس وقت مسلمان نہیں تھے کسی کتاب کے حوالے سے بتائیں۔؟؟
🎤 5۔ روضہء رسول ﷺ کی حاضری کے وقت کے آداب کیا ہیں اور اس وقت ہمیں کون سی دعا پڑھی چاہیے؟؟
🎤 قرآن کریم کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟؟
🎤 2۔اسلام ایک مسلمان لڑکے اور غیر مسلم لڑکی کی شادی کے بارے میں کیا حکم دیتا ہے ؟؟
🎤 میرے پڑوس میں ایک عورت کو حضور ﷺ کی جالی مبارک کے پاس ایک ڈبی ملی اس میں بال ہیں اور وہ اسے حضور ﷺ کے بال مبارک سمجھ کر زیارت کروا رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے؟؟
🎤 کیا بد مذہب کو بُرا کہنا درست ہے؟؟
🎤 3۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے یہ ارشاد تمام ماؤں کے لئے ہے یا صرف ’امہات المومنین علیھم الرضوان ‘کے لئے ہے؟؟
🎤 کیا یہ درست ہے جب تک رمضان کے پچھلے روزوں کی قضا نہیں رکھیں گے اس وقت تک اگلے روزے قبول نہیں ہونگے ؟؟
🎤 قرآن شریف میں ہے کہ گناہ گار دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، اگر کوئی مسلمان دوزخ میں جائے گا تو پھر وہ جنّت میں کیسے داخل ہو گا ؟؟
🎤 ہم دو بھائی جرمنی میں ہیں جبکہ دو گھر پر ہیں، ہمارے والدین چاہتے ہیں کہ بہتر مستقبل کے لئے ہم جرمنی میںر ہیں، لیکن مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم اپنے والدین کے لئے کچھ نہیں کر رہے ہیں سوائے یہ کہ مالی طور پر ہم انہیں خوش کر دیتے ہیں میں چاہتا ہوں کو اپنے والدین کے لے کچھ کروں، براہِ کرم از روئے شریعت انہیں حج کرانے کے علاوہ اور کیا خدمت ہے جو ان کے لئے ہم کر سکے؟؟
🎤 1۔ کیا یہ درست ہے کہ بائبل میں تحریف کی گئی ہے اس کا ثبوت کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا چھینک سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟؟
🎤 کیا ہمیں روح، جن اور بھوت وغیرہ پر یقین رکھنا چاہیے؟؟
🎤 امریکہ میں جو حملے ہوئے ہیں اس کی وجہ سے ہمیں بہت پریشانی کا سامنا ہے، ہمیں دہشت گرد کہا جاتا ہے، ان حملوں سے متعلق اپنی رائے دیجیے۔
🎤 2۔ مثال کے طور پر اگر میرے پاس پانچ لاکھ روپے ہیں تو اس پر زکوٰۃ کیا ہو گی؟؟
🎤 کیا رسول ﷲ ﷺ حیات ہیں یا نہیں قرآن کی روشنی میں اور بخاری یا مسلم کی حدیث سے جواب دیں؟؟
🎤 جو لوگ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوتے ہیں وہ مسلمان ہوتے ہیں۔ اسی طرح جو لوگ غیرم مسلم گھرانے میں پیدا ہوتے ہیں وہ غیرمسلم ہوتے ہیں۔ اس صورت میں ان غیر مسلموں کا کیا قصور ہے اگر انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا؟؟
🎤 میرے والد ہماری غیر موجودگی میں والدہ کو کسی ناراضگی پر مارتے ہیں والدہ کی شکایت پر ہم اپنے والد کو ڈانٹتے ہیں ، شرعاً ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا طالبان کا بت مسمار کرنے کا اقدام درست تھا ؟؟
🎤 4۔ دربارِ موہرہ شریف(مری، پاکستان) سے متعلق کچھ بتائیں۔
🎤 2۔ اولیأاﷲ کے مزارات کی حاضری کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟؟
🎤 2۔ کیا حضرت مہدی علیہ السلام دنیا میں تشریف لا چکے ہیں ؟؟
🎤 1۔ اگر ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھ دی گئی ہے پھر انسان اپنے اعمال کا کیوں ذمہ دار ہے ؟؟
🎤 4۔ آپ کی تقریر میں آپ نے فرمایا کہ چار لوگوں کی پوری دنیا پر حکمرانی تھی وہ چار لوگ کون تھے؟؟
🎤 2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ CDسے قرآن سننے کا ثواب نہیں۔ نعت اور تقریر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟
🎤 ہمارے کچھ عزیزوں نے میری بہن اور بہنوئی پر جادو کر دیا ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں تا کہ اسکا توڑ کیا جا سکے ۔
🎤 2۔ طالبان کا تعلق کس مسلک سے ہے ؟؟
🎤 4۔ پردہ کرنا فرض ہے یا اختیا ری، کیا قرآن شریف میں کہیں پردہ کو لازم قرار دیا گیا ہے ؟؟
🎤 یہاں لوگ کہتے ہیں کہ تفسر ابنِ عباس اس وقت موجود نہیں ہے اور یہ محفوظ نہیں ہو سکی اور صرف بعض تفاسیر میں اس کا کچھ حصہ ملتا ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up