بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
قرآن شریف میں ہے کہ گناہ گار دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، اگر کوئی مسلمان دوزخ میں جائے گا تو پھر وہ جنّت میں کیسے داخل ہو گا ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
191
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
3۔ آج کل کے کاروباری حالات میں ہم سود سے کس طرح بچ سکتے ہیں؟؟
★
2۔ اگر ایک ہی چھری سے حلال اور حرام گوشت کے ٹکڑے کئے جائیں تو کیا حلال گوشت جائز رہے گا؟؟
★
ایک صاحب نے مجھ سے کہا کہ ہم نکاح میں دعا کرتے وقت حضرت آدم اور حضرت حوا ، حضرت یوسف اور حضرت زلیخہ کا نام لیتے ہیں۔ اس دوران حضرت زلیخہ کا نام نہیں لینا چاہیے کیونکہ ان کا کردار صحیح نہیں تھا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ میں ایسے شخص کو کیا جواب دوں۔
★
2۔ مولانا غلام سعیدی نے مسلم شریف کی شرح جلد سوم میں لکھا کہ امامِ اعظم اور امام شافعی، مکہ کو مدینہ سے افضل جانتے تھے جبکہ دیگر علماء اور خود مولانا غلام سعیدی صاحب اور ہم اور آپ بھی مدینہ شریف کے افضل جانتے ہیں، اس مسئلہ میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کے پیروی نہیں کرتے جبکہ یزید کے معاملے میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے ؟؟
★
ہمارے علاقے میں محفلِ میلاد منعقد کروانے کا رواج بہت عام ہے لیکن اُن محفلِ میلاد کروانے والوں میں سے اکثر لوگ نمازوں کی پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے میرے والد مجھے گھر میں محفلِ میلاد منعقد کرنے کی اجازت نہیں دیتے، وہ کہتے ہیں کہ پہلے فرائض ادا کرو پھر محفلِ میلاد، وغیرہ۔ براہِ کرم بتائیں کہ میں اپنے والد کو کیا جواب دوں؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu