سود

🎤 بھارت میں سود اور لائف انشورنس خریدنا جائز ہے یا نا جائز ؟؟
🎤 1۔کیا سود لینے اور دینے والے ہی صرف گناہ گار ہیں یا اس سے متعلق تمام افراد ؟؟
🎤 2۔ میرے ایک عزیز بہت ہی مالدار ہیں، وہ میرے ساتھ ایک بھلائی کرنا چاہتے ہیں، اگر میں کچھ رقم انہیں دوں تو وہ مجھے ایک معین منافع دیں گے، میری نیّت سود کی نہیں ہے اور نہ ہی وہ سود دینے کے حق میں ہیں، صرف بھلائی کے طور پر ہو مجھے منافع دینا چاہتے ہیں، تاہم نقصان کے صورت میںوہ مجھ سے نقصان نہیں لینگے کیونکہ میری رقم مختلف کاروبار میں استعمال کریں گے لہذٰامیری مخصوص رقم کا انکے لئے الگ سے حساب رکھنا ممکن نہیں ہے۔
🎤 2۔ کیا بینک سے حاصل سونے والی رقم سودہے نیز اس کا کیا استعمال ہونا چاہیے ؟؟
🎤 کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟؟
🎤 1۔ کیا انڈیا (بھارت) یا پاکستان کی کسی غیرمسلم بینک میں رقم رکھنے پر سود لینا جائز ہے؟؟
🎤 1۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
🎤 کیا بینک سے حاصل کیا ہوا منافع (سود)ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے یا یہ کسی غریب کو دینا چاہیے ؟؟
🎤 کیا کہیں فتاویٰ رضویہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جب حکومت کو ٹیکس ادا کیا جارہا ہو تو اس صورت میں حکومت کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
🎤 بغیر ثواب کی نیّت سے سود کی رقم صدقہ کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 رہائشی مکان کے لئے بینک سے سود پررقم لینا۔
🎤 1۔ کیا ایک سال تک کے بچے کا پیشاب پاک ہے ؟؟
🎤 ایسی غیر اسلامی بینک جس میں کسی بھی مسلمان کی کوئی شراکت نہ ہو کیا ایسے بینک سے سود لینا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ سود کس صورت میں جائز ہے؟؟
🎤 اگرمسجد کا پیسہ (ہندوستان میں)بینک میں رہے تو کیا اس پر ملنے والے سود کو مسجد میں استعمال کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔
🎤 1۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
🎤 میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتا ہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی اتنی آمدنی نہیں ہے کہ وہ تنہا قرض کی اقساط ادا کر سکے اور بینک بھی اس کی اجازت نہیں دے گا، کرایہ پر مکان مہنگے ہیں، میں اپنے عمل پر نادم ہوں۔ براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
🎤 1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربا‘ ایک ہی چیز ہیں ؟؟
🎤 میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up