بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
متفرق
🎤
مجھے ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے میں شادی نہیں کر سکتا، کیا مجھے گھر والوں کو آگاہ کر دینا چاھیئے ؟؟
🎤
🎤
1۔’مزی‘ سے متعلق حکمِ شرع۔
🎤
پالتو کتّے کے بیمار ہو جانے کی صورت میں اگر علاج کی رقم نہ ہو تو کیا اسکی زندگی ختم کر سکتے ہیں ؟؟
🎤
میں میڈیکل کالج کی طالبہ ہوں اور الحمدﷲ ﷲ تعالیٰ پر پورا ایمان ہے۔ لیکن ایک سوال نے مجھے پریشان کیا ہوا ہے وہ یہ کہ ﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ کِسی کے ہونے کی کوئی تو بنیاد ہوتی ہے۔ براہِ کرم میری مدد فرمائیں۔
🎤
1۔ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے یزید کو کافر نہیں کہا، وجہ یہ ہے کہ ممکن ہے کہ آخری وقت میں توبہ کرلی ہو، کیا یہی دلیل اشرفعلی تھانوی کے لئے دی جا سکتی ہے؟؟ ایک نے رسول ﷲﷺ کے گھرانے کو دکھ پہنچایا، کعبہ شریف میں آگ لگانے کا ذمہ دارہے، اہلِ مدینہ کو پریشان کرنے والا ہے جبکہ دوسرا گستاخِ رسول ہے۔
🎤
2۔ اسلام میں منافع کی حد کیا ہے ؟؟
🎤
ایک کرسچین خاتون کہ جو فلاحی کاموں میں دنیا بھر میں مشہور تھی، اس سے متعلق اسلام کیا کہتا ہے ؟؟
🎤
2۔ حضرت اورنگزیب کے دور میں علمأکا جو بورڈ تھا، ان علمأکا تعلق کس عقیدے سے تھا ؟؟
🎤
3۔ کیا کوئی مسلمان اپنی جان بچانے کی خاطر اپنے آپ کو غیر مسلم ظاہر کر سکتے ہے؟؟ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
🎤
حرام اور حلال جانور کی پہچان کیا ہے کیونکہ دنیا بھر میں ان گنت جانور پائے جاتے ہیں؟؟
🎤
2۔ زلزلے کی وجہ سے کسی کے مکان کو نقصان پہنچا ہو، کیا اس مکان کی مرمت کے لئے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
🎤
2۔ اگر مسجد میں سے کوئی رقم پڑی ہوئی ملے تو کیا اسی مسجد کو چندے کے طور پر دے دینی چاہیے؟؟
🎤
قرآن و سنّت کے مطابق صحیح نماز کیا ہے ؟؟
🎤
میں نے کتابوں میں پڑھا کہ ماضی میں اسلامی حکمراں کسی غیراسلامی ملک پر حملہ کرتے اور تین شرائط پیش کرتے تھے۔1۔ یا تو وہ اسلام قبول کریں، 2۔ یا جزیہ دیں ، 3۔ یا جنگ کے لئے تیار ہو جائیں، کیا اسلام دباؤ کے ذریعے نہیں پھیلا؟؟
🎤
کیا یومِ محشر مسلمانوں کوﷲتعالیٰ کا دیدار نصیب ہو گا ؟؟
🎤
1۔ 15شعبان کو ہماری تقدیر لکھی جاتی ہے یا جو گناہ یا ثواب کا کام کرنے والے ہیں وہ لکھے جاتے ہیں؟؟
🎤
اعلیٰ حضرت کب پیدا ہوئے تھے ؟؟
🎤
2۔ استنجا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا مخصوص جگہ کو ٹشو پیپرسے صاف کرنے کے بعد پانی سے دھونا صحیح ہے ؟؟
🎤
کیا جو لوگ سبز عمامہ باندھتے ہیں صرف وہی دعوتِ اسلامی والے ہیں؟؟
🎤
آج کل لڑکیاں کریم سے چہرے اور ہاتھ کے بال صاف کرکے آدھی آستین والی قمیض پہنتی ہیں، کیا یہ گناہ ہے ؟؟
🎤
6۔ حضور ﷺ کی کچھ تسبیحات بتائیں اور وہ ہمیں کیے اور کن اوقات میں پڑھنی چاہئیں؟؟
🎤
فرعون کب مرا۔ تاریخ، مہینہ اور سال بتائیں؟؟
🎤
نکاح ہونے کے بعد رخصتی نہ ہوئی ہو تو کیا اس صورت میں لڑکا اور لڑکی کے درمیان مِحرم کا رشتہ ہو گا؟؟
🎤
موئے مبارک شریف سے متعلق قرآن شریف میں کوئی ذکر نہیں ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔
🎤
3۔کیا یہ ضروری ہے کہ کسی ایک فقہہ پر عمل کریں ؟؟ اگر ‘ہاں’، تو کیوں ؟؟
🎤
2۔ پاکستان اور بنگلہ دیش میں لوگ خاتون وزیرِاعظم کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟؟
🎤
’مکروہِ تحریمی‘ اور ’مکروہِ تنزیہی‘ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤
1۔ کیا حضرت امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں؟؟
🎤
اگر کوئی شخص “ما کان و ما یکون”حضور ﷺ کے علم کا انکار کرے تو اس کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟؟
« پچھلا
1
…
10
11
12
13
14
…
40
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu