حج

🎤 قربانی واجب ہے یا فرض ؟؟
🎤 3۔ احرام کی حالت میں کپڑے؍قالین پر سجدہ کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔حج کے سفر کے دوران اگر شوہر کی وفات ہو جائے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے ؟؟
🎤 قربانی کسں پر واجب ہے ؟؟
🎤 اگر قربانی کے جانور کے دانت ٹوٹے ہوئے ہوں تو کیا قربانی ہو جائیگی ؟؟
🎤 شواّل کا چاند مکّہ میں دیکھنے کے بعد حج کا حکم۔
🎤 میں نے عمرہ ادا کیا اور احرام کی حالت میں خوشبو والے صابن سے ہاتھ دھویا، کیا دم دینا ہو گا ؟؟
🎤 1۔ قربانی کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤 ایک خاتون جس کی عمر70سال ہے، بیوہ ہے ، کوئی شرعی مِحرم نہیں ہے، حج کرنا چاہتی ہے۔
🎤 کیا قربانی کی رقم کسی مستحق کو دے سکتے ہیں ؟؟
🎤 احرام کی حالت میں وضو کے دوران اگر داڑھی کے ایک دو بال گِر جائیں تو کیا کوئی کفارہ ادا کرنا ہو گا ؟؟
🎤 3۔ حضور ﷺ نے کتنے حج ادا فرمائے؟؟
🎤 طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے اگر حج ادا نہ کر سکیں تو دم ہو گا یا نہیں ؟؟
🎤 میاں بیوی کے حج پر جانے پہلے اگرمرد کا انتقال ہو جائے تو کیا عورت حج پر جا سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ عمرہ کے دوران شوال کا چاند عرب شریف میں دیکھنے کے بعد حج کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤 2۔ ریاض میں مقیم شخص کے لئے عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ۔
🎤 1۔مرحومین کے نام سے قربانی کرنا ۔
🎤 2۔ کیا عمرہ میں قربانی ضروری ہے ؟؟
🎤 ایامِ حج میں اگر کوئی شخص آخری دن شیطان کو کنکریاں نماز ِ فجر کے بعد مارے تو کیا یہ درست ہے؟؟ اگر نہیں تو اس کا حل کیا ہے؟؟
🎤 1۔ حجِ اکبر کیا ہے؟؟
🎤 کیاعمرہ کرنے کے بعدحج کرنا فرض ہے ؟؟
🎤 کیا احرام کی حالت میں کسی خاص قسم کی عینک لگا سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ میرے ایک عزیز حج کرنے کا اراداہ رکھتے تھے، پشاور میں اپنے پیر صاحب سے ملنے گئے، ایک سیفی خلیفہ صاحب نے کہا کہ پیر سیف الرحمٰن کی زیارت کرلیں، یہی حج ہے اور جواز دیا کہ حضرت با یزید بسطامی نے بھی اپنے مریدین کو یہی تاکید کی۔
🎤 شواّل کا چاند مکّہ میں دیکھنے کے بعد حج کی فرضیت کا حکم۔
🎤 میں نے اپنی بیوی کے لئے حج کا ڈرافٹ پاکستان روانہ کیا ہے، بیوی کے لئے مِحرم کا انتظام بینک والے کریں گے، وہ لاہور سے جدّہ اسکے ساتھ سفر کرے گی، جبکہ میں براہِ راست جدّہ پہنچ جاؤں گا اور وہاں سے میری بیوی میرے ساتھ ہو گی، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 اسلام میں ’مقامِ منیٰ‘ کی کیا اہمیت ہے؟؟
🎤 1۔ کیا عقیقہ کی اصل صدقہ ہے اور کیا صاحبِ نصاب عقیقہ کا گوشت کھا سکتے ہیں؟؟
🎤 قربانی کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤 احرام کی حالت میں نیکر پہننا۔
🎤 خواتین کے لئے حج اور عمرے کے احرام کی حالت میں چہرہ چھپانے کا کیا طریقہ ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up