عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 مولانا الیاس قادری نے دیو بندیوں سے متعلق ایک کتاب لکھی ’زلزلہ‘، دیو بندیوں نے اس کے جواب میں ’بریلوی فتنہ کا نیا روپ‘ نامی کتاب لکھی، کیا اس کتاب کا کوئی جواب لکھا گیا ؟؟
🎤 1۔ صفر کا آخری بدھ منانے سے متعلق اہلِسنّت و جماعت کا کیا مؤقف ہے، کیا یہ جائز ہے؟؟
🎤 2۔ اعلیٰ حضرت کیا فرماتے ہیں؟؟
🎤 لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ کی شریعت پر چلتے ہیں یا تقلید کرتے ہیں جبکہ قادیانی بھی اپنے امام کی تقلید کرتے ہیں، پھر ان میں فرق کیا ؟؟
🎤 کیا گیارہویں شریف کا ثبوت قرآن شریف سے ہے؟؟
🎤 1۔’ہم تمہارے پاس ﷲاور رسول کے کام کے لئے آتے ہیں اورہمیں ٹکہ سا جواب ملتا ہے ‘، کیا اس طرح کے الفاظ کفریہ ہیں ؟؟
🎤 3۔ اردو زبان کی ترویج سے پہلے علمائے کرام کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟
🎤 2۔ جب پکی قبر بنانا نا جائز ہے تو پھر مزارات کیوں تعمیر کئے جاتے ہیں؟؟
🎤 1۔بد مذہب پڑوسیوں کے کیا حقوق ہیں ۔کیا کسی خاص موقع پر انھیں کوئی نیاز وغیرہ دی جا سکتی ہے؟؟
🎤 2۔ کیا وجہ ہے کہ بعض علماء یزید کو کافر کہتے ہیں اور بعض خاموش ہیں۔ جیسا کہ امام غزالی یزید کو کافرنہیں کہتے(امام غزالی شافعی تھے) جبکہ امام شافعی یزید کو کافر کہتے ہیں جبکہ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے بھی یزید کو کافرنہیں کہاباوجود اسکے کہ یزید نے دین میں کئی غیر شرعی کاموں کا رواج ڈالا؟؟
🎤 1۔ کیا یہ درست ہے کہ قبر میں تین سوالات ہونگے ؟؟
🎤 حضور ﷺ ﷲ کے آخری نبی ہیں، پھر آپ ﷺ نے یہ کیوں فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر (رضی ﷲ عنہ) ہوتے ؟؟
🎤 کیا ’مسلمان‘ اور ’سکھ‘ ایک کمرے میں ساتھ رہ سکتے ہیں جبکہ ان کا کھانا بھی ساتھ ہو؟؟
🎤 5۔ کیا امامِ اعظم ابو حنیفہ نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اگر تمہیں کوئی حدیث مل جائے تو میرے قول کو چھوڑ دینا؟؟
🎤 اعلیٰحضرت کے وہ کیا عقائد ہیں جو کو دوسرے مکاتبِ فکر سے مختلف ہیں ؟؟
🎤 4۔کیا مسلمان اپنے فائدے کے لئے غیر مسلموں سے تعلق رکھ سکتے ہیں؟؟
🎤 متعہ حرام ہے، اس کا مطلب کے زنا کے دروازے کھل گئے ۔ جب کہ متعہ میں نکاح کی دعا بھی پڑھی جاتی ہے ۔
🎤 ہم کسی کو کافر کس طرح کہہ سکتے ہیں جب کہ وہ شخص کلمہ بھی پڑھتا ہو اور خدا پر بھی ایمان رکھتا ہوجیسا کہ دیو بندی، وہابی، وغیرہ؟؟
🎤 بوہری لوگ کون ہوتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے ؟؟
🎤 اہلِسنّت حضرات ہی کیوں صحیح ہیں اور دوسرے مکاتبِ فکر کے لوگ کیوں غلط ہیں ؟؟
🎤 2۔ قبر پر اذان کا ثبوت کہاں ملے گا ؟؟
🎤 8۔”انڈر گراؤنڈ”پانی کا ٹینک ہے، بے دُھلا ہاتھ چلا جائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے جبکہ پانی کی بھی قلت ہے؟؟
🎤 کیا دیو بندیوں کی کتاب ’مطالعہ بریلویت ‘ کے جواب میں ہمارے علماء نے کوئی کتاب لکھی ہے ؟؟
🎤 میرا واسطہ آغاخانیوں (اسماعیلیوں) سے پڑتا ہے یہ لوگ دن میں تین بار دعا کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ہم آپ کو قرآن سے ثابت کرسکتے ہیں، براہِ کرم یہ بتائیں کہ میں ان کو کیا جواب دوں ؟؟
🎤 جب میں کس عورت سے ملتی ہوں تو اس کا عقیدہ معلوم کرنے کی کوشش کرتی ہوںجب معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کے خلاف ہے تو میں ان کو دیو بندیوں کی کفریہ عبارات بتاتی ہوں۔ میرے اس عمل پر ایک اسلامی بہن کہتی ہیں کہ مجھے اتنی باریکی میں نہیں جا نا چاہیے اور جن لوگوں کو کفریہ عبارات معلوم نہ ہوں انہیں نہیں بتا نا چاہیے ۔ کیا اسلامی بہن درست ہے اور بد مذہب سے ملاقات میں ہمارا ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟؟
🎤 2۔ براہِ کرم اس آیت کی وضاحت فرمائیں ’اے رسول! کہدو میں بھی تمھاری طرح انسان ہوں ‘۔
🎤 1۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘ ؟؟
🎤 3۔ میرے پاس ’حفظ الایمان‘ موجود ہے جس میں منظور نعمانی صاحب نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اشرف علی تھانوی نے ’بسط البیان‘ اور دیگر ترامیم لکھ کر اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ براہِ کرم اصلاح فرمائیں۔
🎤 1۔کسی غیر مسلم کودینِ اسلام کی طرف راغب کرنے کے لئے کیا کرنا چاھیئے ؟؟
1 2 3 15
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up