ہمارے یہاں اہلِسنّت کی مسجد میں جمہ کی نماز مائیک پر ہوتی ہے، اس لئے ہمیں دوسری مسجد میں جانا پڑتا ہے، اس مسئلہ کا حل بتائیں۔
1۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘ ؟؟