میرے بھائی کے ورثے میں اُن کی بیوہ کو رقم دینے کے بعد 120,000روپے باقی ہیں تو یہ رقم ہم دو بھائیوں اور تین بہنوں میں کس طرح تقسیم کریں؟؟
جب میں کس عورت سے ملتی ہوں تو اس کا عقیدہ معلوم کرنے کی کوشش کرتی ہوںجب معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کے خلاف ہے تو میں ان کو دیو بندیوں کی کفریہ عبارات بتاتی ہوں۔ میرے اس عمل پر ایک اسلامی بہن کہتی ہیں کہ مجھے اتنی باریکی میں نہیں جا نا چاہیے اور جن لوگوں کو کفریہ عبارات معلوم نہ ہوں انہیں نہیں بتا نا چاہیے ۔ کیا اسلامی بہن درست ہے اور بد مذہب سے ملاقات میں ہمارا ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟؟
1۔ سعودی عرب میں “معراج ربانی”نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰ حضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں کچھ بتائیں کہ یہ کون شخص ہے تا کہ اس کو روکا جائے اور اہلِسنّت کو گمراہی سے بچایا جائے۔