2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟؟
مجھے جماعتِ اسلامی کے بارے میں بتائیں جس پر اہلِسنّت و جماعت کا یہ الزام ہے کہ اس کے اسرائیل سے تعلقات ہیں۔ یہ الزام کیوں لگایا جاتا ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
کیا آڈٹ ٹیم کے میمبر کی حیثیت سے بینک اور انشورنس کمپنی کا آڈٹ کرنا جائز ہے ؟؟(CAکرنے کے لئے کسی آڈٹ فرم میں بطور تربیتی طالبِ علم 4سال تربیت حاصل کرنا لازمی ہے )
8۔”انڈر گراؤنڈ”پانی کا ٹینک ہے، بے دُھلا ہاتھ چلا جائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے جبکہ پانی کی بھی قلت ہے؟؟