طہارت

🎤 کیا ٹوئیلیٹ میں وضو کرتے وقت ’کلمہ شریف‘ پڑھ سکتے ہیں؟؟
🎤 کیا بچّہ کا پیشاب ناپاک ہوتا ہے ؟؟ اگر کوئی شخص با وضو ہو اور بچّہ اس پر پیشاب کردے تو کیا اس شخص کو وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
🎤 میں نے پیشاب کے قطروں سے متعلق آپ کا جواب سنا۔ مزید معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر قطرے بار بار آتے ہوں ور رکنے کے انتظار میں نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤 کیا ’موزوں‘ پر مسح کرنے سے وضو ہو جائے گا ؟؟
🎤 کیا مسجد میں داخل ہونے کے لئے وضو ضروری ہے یا یہ صرف ادب کے لئے ہے ؟؟
🎤 اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
🎤 2۔ کیا گلاب کے ملے پانی سے وضو ہو جائے گا ؟؟
🎤 مجھے پیشاب کے کچھ دیر بعد تک قطرے آتے ہیں جب کہ بعض اوقات نماز کے وقت بھی آتے ہیں 1۔ کیا میرا وضو اور میری نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟
🎤 ایک شخص جو کہ با وضو ہو اگر اس نے اپنی بیوی کو بچہ کو دودھ پلاتے ہوئے دیکھ لیا تو کیاوہ دوبارہ وضو کرے گا؟؟
🎤 تیمم کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کلّی کرنے کے دوران مسواک کرنی چاہیے یا اس سے پہلے؟؟
🎤 روزہ اور غیر روزہ کی حالت میں فرض غسل میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤 ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
🎤 کیا گردن کا مسح جائز نہیں ہے ؟؟
🎤 وگ لگانے کی صورت میں وضو اور غسل کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤 کیڑے مار دوائی کا اسپرے کیا جا رہاہواور اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا صرف ہاتھ دھو کر نماز ادا کی جا سکتی ہے یا غسل کرنا ہو گا؟؟
🎤 اگر کسی بھی خیال سے مزی خارج ہو جائے اور اس کی مقدار ایک درہم کے برابر ہو اور پیشاب کے دوران بھی نکلے تو کیا غسل واجب ہو گا ؟؟
🎤 1۔ غسل کب واجب ہوتا ہے ؟؟
🎤 کیا وقفے؍قسطوں میں وضو کرنے سے وضو ہو جاتا ہے ؟؟
🎤 کیا ٹشو پیپر کا استعمال جائز ہے؟؟
🎤 1۔میں نے کہیں پڑھا کہ اگر کسی ناپاک شخص کے جسم کا کوئی حصہ کسی اور چیز سے مس ہو جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہو جائے گی، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 وضو کے بعد اگر کوئی شخص کھانا کھائے یا ٹی۔وی یا ریڈیو سنے، تو کیا نماز کے لئے وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
🎤 کیا وضو کے دوران پاؤں کا مسح جائز ہے ؟؟
🎤 غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
🎤 کیا یہ مسئلہ درست ہے کہ خواتین وضو کے بعد نیل پالش لگا سکتی ہیں لیکن اگر وضو سے پہلے نیل پالش لگی ہوگی تو اسے صاف کرنا ہو گا؟؟
🎤 نماز کے وقت بار بار میرا وضو ٹوٹ جاتا ہے ، براہِ کرم کوئی دعا تعلیم فرمائیں ۔
🎤 کیا سگریٹ پینے سے وضو پر کوئی اثر ہوتا ہے کیونکہ وضو کے بعد سگریٹ پینے سے منہ میں بدبو رہتی ہے ؟؟
🎤 1۔دانتوں میں خلاپُر کرنے کے لئے مصالحہ لگانے کے بعد غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
🎤 1۔ وضو کے دوران سر کا کتنا حصہ دھونا ضروری ہے اور علامہ قدوری کیا فرماتے ہیں ؟؟
🎤 1۔کپڑے پاک کرنے کا شرعی طریقہ۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up