بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
نکاح طلاق
🎤
1۔ میرے شوہر نے مجھے مئی2000میں طلاق دی تھی(تین مرتبہ)۔ اب وہ کہتے ہیں کہ میری نیّت نہیں تھی بلکہ خاندان والوں کی وجہ سے طلاق نامے پر دستخط کیئے تھے۔ کیا طلاق ہو گئی؟؟
🎤
2۔ اگر وہ طلاق نہ دینا چاہیں تو پھر علیحدگی کس طرح ممکن ہے ؟؟
🎤
اگر نکاح اس نیت سے کیا جائے کہ میں ایک مہینہ بعد طلاق دے دوں گا اور لڑکی کو بھی اس بات کا علم ہو،کیا یہ نکاح درست ہوگا؟؟
🎤
لڑکے اور لڑکی کی باہمی رضامندی سے نکاح کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤
کیا میری شادی میرے نانا کے بھائی کی بیٹی سے ہو سکتی ہے؟؟
🎤
یہاں اخبارات میں چھپا ہے کہ ہریانہ اسٹیٹ مین کچھ لوگوں نے فتویٰ دیا ہے کہ مزار کو بوسہ دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤
ایک شخص نے ایک بوہری فرقے کی لڑکی سے کورٹ میرج کی ہے، لڑکی اپنے والدین کے گھر ہے اور اب وہ شرط عائد کر رہے ہیں کہ لڑکے کو بوہری جماعت میں آنا ہو گا، کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے ؟؟ کورٹ میرج پر کوئی اثر ہو گا ؟؟
🎤
1۔ زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ایک شخص اپنی بیوی سے دور رہ سکتا ہے ؟؟
🎤
اگر میں اپنی بیوی کو متواتر تین بار یہ کہوں کہ’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘، کیا یہ مکمل طلاق ہو گی یا مکمل طلاق کے لئے ضروری ہے کہ تین مختلف اوقات میں تین طلاقیں دی جائیں؟؟
🎤
کیا کسی شخص کے نکاح میں ایک ہی وقت میں دو بہنیں رہ سکتی ہیں؟؟
🎤
2۔ اگر کوئی شخص ملازمت کے سلسلہ میں اپنی بیوی سے دور کسی دوسرے ملک میں ہو تو کیا بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے ؟؟
🎤
کیا کوئی مسلمان کسی اہلِ کتاب سے شادی کر سکتا ہے اور کیا اس کا جواز قرآن شریف کی کسی آیت سے ہے ؟؟
🎤
ایک خاتون نے شادی سے پہلے ایک لڑکی کو جنم دیا اور بعدمیں اُسی شخص سے شادی کر لی، وہ لڑکی اب شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکی کی شادی کے وقت لوگوں کو یہ بتانا ہو گا کہ یہ لڑکی اس طرح پیدا ہوئی تھی، کیا یہ درست ہے ؟؟ اب کوئی بھی اس لڑکی سے شادی نہیں کر رہا۔
🎤
1۔ کیا کسی کرسچن لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے ؟؟
🎤
اگر کوئی شخص دو طلاق دیتا ہے تو کیا تیسری طلاق خود بخود واقع ہو جائے گی ؟؟
🎤
میری بہن کو اس کے شوہر نے دو گواہوں کی موجودگی میں طلاق دے دی،15دن بعد اس نے اپنی شادی کو برقرار رکھنا چاہالیکن میری بہن نے مسترد کر دیا، وہ ایک مفتی سے فتویٰ لے کر آیا، مفتی صاحب نے کہا کہ وہ تین مہینہ سے تک رجوع کر سکتا ہے وہ بار بار درخواست کرتا رہا اور یوں تین ماہ گذر گئے، اب میری بہن راضی ہو گئی ہے، کیا وہ اس کے ساتھ رہ سکتی ہے ؟؟
🎤
میرے ایک عزیز کا حال ہی میں انتقال ہوا اسکی بیوی کے گھر والے حق مہر مانگ رہے ہیں کیا شوہر کے انتقال کی صورت میں بھی بیوی کو حق مہر دیا جائے گا؟؟
🎤
کیا کوئی مسلمان لڑکی کسی صاحبِ کتاب لڑکے سے شادی کر سکتی ہے ؟؟
🎤
ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟؟
🎤
1۔ کیا رضائی بہن، بھائی کا نکاح ممکن ہے ؟؟
🎤
2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھیئے)؟؟
🎤
1۔ کیا لڑکا اپنی منگیتر کو شادی کی تاریخ طے ہونے سے پہلے دیکھ سکتا ہے ؟؟
🎤
اگر شوہر غصہ کی حالت میں بیوی سے کہے کہ “طلاق جاؤ”، ایک مرتبہ کہا نیز اس نے کہا کہ “اگر تم چاہوتو میں دو اور بھی دے سکتا ہوں”، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ایک طلاق ہوئی یا تین؟؟ کفارہ کیا ہو گا ؟؟
🎤
2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟؟
🎤
کیا سیّد لڑکی کا نکاح غیر سیّد لڑکے سے ہو سکتا ہے ؟؟
🎤
ایک نشست میں دی گئی تین طلاقیں تین ہونگی یا ایک ؟؟ حضرت عبدﷲ ابنِ عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت رقانہ رضی ﷲ عنہ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی بیوی کو طلاق دینے کا رسول ﷲ ﷺ سے ذکر کیا، حضور ﷺ نے فرمایا”تم نے ایک ہی نشست میں طلاق دی “انہوں نے عرض کیا “ہاں”، حضور ﷺ نے فرمایا کہ ایک ہی طلاق واقع ہوئی۔ اسی طرح مشہور حنفی اسکالر، ہندوستان کے مولانا عبدالحئی لکھنوی کا بھی ہی مؤقف ہے اور امام ابو داؤد زہری کا بھی یہی مذہب ہے اور امام شوکانی نے حضرت ابو موسٰی اشعری کی روایت کی روشنی میں یہی فتوٰی دیا کہ ایک نشست میں “تین”طلاقیں “ایک”ہی ہونگیں اور مولانا انور شاہ کشمیری کا بھی یہی مؤقف ہے، براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔
🎤
1۔سات سال پہلے میری بہن کی شادی ہوئی تھی، میاں بیوی دونوں ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، انکے دو بچّے ہیں، میری بہن نے ایک بار اپنے شوہر سے کہا کہ تم میرے بھائی جیسے ہو، اس متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤
اگر بیوی معمولی تنازعات پر طلاق مانگے تو کیا نکاح برقرار رہتا ہے ؟؟
🎤
1۔ ایک گونگے ، بہرے شخص کے چچا نے طلاق نامہ لکھ کر اُس گونگے، بہرے شخص سے انگوٹھا لگوا لیا۔ اس پر تین طلاقیں لکھی ہوئی تھیں اور گونگے شخص کے مطابق میں نے ایک طلاق دی ہے۔ یاد رہے کہ نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہوئی ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤
میں نے ایک لڑکی سے کورٹ میرج کی تھی بعد میں اس کے گھر والوں نے زبردستی مجھ سے طلاق کے کاغذات پر دستخط لے لئے، کیا طلاق واقع ہو گئی؟؟
1
2
3
4
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu