متفرق

🎤 2۔ “انقلاب، زندہ باد” سے کیا مراد ہے، میں نے سنّی وعظ میں یہ سنا ہے؟؟
🎤 روزہ کے دوران مشت زنی سے کیا روزہ فاسد ہو جائے گا ؟؟
🎤 1۔ کیا اسلام میں جمہوریت کی گنجائش ہے ؟؟
🎤 4۔ کسی شخص کا انتقال ہوا ہواور اس کے ذمہ روزہ اور نمازیں باقی ہوں، اس کا فدیہ کتنا ہے ؟؟
🎤 2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,000روپے پر دینا ہو گی یا 80,000روپے پر؟؟
🎤 اگر کسی شخص نے نیکی کے لئے کینسر کی مریض لڑکی سے شادی کی ہواور اس نے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ شادی کی ہے، اس کے والدین اس کی دوسری شادی کے لئے زور دے رہے ہیں اور وہ شخص نہ تو لڑکی کو چھوڑ سکتا ہے اور نہ ہی والدین کو ناراض کر نا چاہتا ہے، کوئی مشورہ دیں ۔
🎤 message from hindustan
🎤 کیا بالوں کو رنگ کیا جا سکتا ہے اگر ’ہاں‘ تو اس کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 4۔ قرآن شریف کی آیت “لقد جآء کم”کس پارے میں ہے اور کیا حضورﷺ کے وصال کے بعد بھی یہ حکم لاگو ہوتا ہے ؟؟
🎤 3۔ آجکل لوگ اپنے نام کے آگے ’قادری ‘لکھنے کے بجائے ’عطاری ‘لکھتے ہیں کیا ایسا لکھنا صحیح ہے؟؟
🎤 کیا بچوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننے چاھیئے ؟؟
🎤 خاندانی منصوبہ بندی جائز ہے یا نا جائز؟؟
🎤 میں حافظِ قرآن ہوں، وقت نہیں ملتا کہ منزل پڑھتا رہوں اور میں قرآن شریف بھولتا جا رہا ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
🎤 1۔ بچوں کے کان میں اذان دینے کا کیا طریقہ ہے ؟؟
🎤 جہادِ افغانستان سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 میرے والد جو کہ پچھلے 8سالوں سے امریکہ میں مقیم ہیں اور وہ یہاں پر ایک اسٹور میں کام کرتے ہیں ، اس اسٹور پر ’الکوحل‘، حرام گوشت اور خراب رسالے بھی فروخت ہوتے ہیں، براہِ کرم مجھے بتائیں کہ اپنے والد کو کس طرح قائل کروں کہ یہ کام غلط ہے ؟؟
🎤 3۔کیا حلال گوشت کبھی حرام ہو سکتا ہے، جبکہ ایک مرتبہ اسلامی طریقے سے ذبیحہ حلال ہو چکا ہو؟؟
🎤 3۔ احناف امام کے حوالوں سے بتائیں کے مسافر ہونے کے لئے کتنا سفر ضروری ہے؟؟
🎤 میں نے دیکھا کے بچے انٹرنیٹ کا غلط استعمال کر رہے ہیں، اس سے متعلق کچھ فرمائیں۔
🎤 2۔ مارکیٹ میں ایک انجیکشن جو کہ جان بچانے والی ادویات میں شامل ہے، کوئی شخص ادھار پر فروخت کرے کہ ایک مہینہ کے ادھار پر 100روپے، تین مہینہ کے ادھار پر 300روپے اور پانچ مہینہ کے ادھار پر 450روپے، کیا یہ آمدنی درست ہے ؟؟ یہ جوا کچھی گلی میں ہوتا ہے اور اس میں شامل لوگ با عمل اور سنّتوں کے پابند ہیں۔
🎤 میرے شوہر کا سلوک میرے ساتھ صحیح نہیں ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 کیا یہ عوامل جائز ہیں ؟؟ 1۔ خاتون کے بچہ دانی (رحم) سے دو تین انڈے نکال کر مرد کے نطفہ سے ملا کر ایک مصنوعی مشین کے ذریعہ ان انڈوں کی پرورش کی جاتی ہے ، کچھ دنوں کے بعد یہ انڈے دوبارہ عورت کے رحم میں داخل کر دیے جاتے ہیں، اس عمل کے ذریعہ حمل کے امکانات 20سے30فیصد ہوتے ہیں۔2۔ ایک ایسا عمل ہے جسکے ذریعہ مرد کے نطفہ کو عورت کے رحم میں داخل کیا جاتا ہے۔
🎤 2۔ کیا شوہر بیوی کی رقم استعمال کر سکتا ہے؟؟
🎤 3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلموں سے منافع لینا جائز ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان کو سرمایہ کاری کے لئے رقم دینا جائز ہے کیونکہ وہ ہماری رقم سے منافع کماتے ہیں اور مالی طور پر مظبوط ہوتے ہیں؟؟
🎤 1۔ ایک دیو بندی نے مجھے کہا ہے کہ بدعت ہمیشہ نیکی کی شکل میں ہوتی ہے ۔
🎤 ﷲتعالیٰ کو “خدا”کہنا کیسا ہے ؟؟
🎤 کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ نظامِ خلافت کے لئے جدوجہد کرنا فرض ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 2۔ کہا جاتا ہے کہ سلام سے پہلے کلام منع ہے۔ کیا خاتون فون کرتے وقت کسی کو سلام کرے گی یا مرد کسی خاتون کو فون پر سلام کر سکتا ہے؟؟
🎤 3۔ میرے ایک عزیز نے پوچھا ہے کہ حضور پُر نور ﷺ کا نکاح کس نے پڑھایا؟؟
🎤 3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس پر زکوٰۃ کس طرح ادا ہو گی؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up