متفرق

🎤 2۔ شبِ معراج کے متعلق مختصراً بتائیں۔
🎤 1۔ ہمارے دینِ اسلام میں والدین کے ادب پر بہت زور دیا گیا ہے حتیٰ کہ کہا گیا ہے کہ اگر اُنہیں بوڑھا پاؤتو ان کی خدمت میں اُف تک نہ کہو۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر بوڑھے والدین جیسے کہ بڑی عمر میں پہنچنے کے بعد چڑچڑے اور بے جا غصہ کسی نوکر پر کریںتو پھر کیا حکم ہے، کیا نوکر کے حقوق پامال ہونے دیں؟؟کیونکہ والدین کو سمجھانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس لئے کیا ان سے بھی سختی کی جاسکتی ہے؟؟
🎤 میں نے اپنے ادارے سے قرض لیا ہوا ہے قر ض کی قسط جمع کرانے کے بعد میری تنخواہ بہت تھوڑی رہ جاتی ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 اسلام میں باندی سے متعلق کیا حکم ہے میں نے پڑھا ہے کہ باندی سے اس کا مالک جماع بھی کر سکتا ہے، کیا یہ درست ہے او ر کیا یہ نظام درست ہے ؟؟
🎤 فقہ کی کتاب کے حوالے سے چاروں امام کے نزدیک داڑھی کی شرعی مقدار۔
🎤 کیا برطانیہ میں غیر مسلم امیدوار کو ووٹ دیا جا سکتا ہے(جو کہ نہ صرف غیر اسلامی قانون پاس کرتے ہیں بلکہ اسرائیل کی حمایت اور عراق پر حملوں کی بھی حمایت کرتے ہیں)
🎤 2۔ تنزانیہ میں رواج ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد اور تدفین کے بعد لوگ اس کے عزیزو اقارب سے ہاتھ ملاتے ہیں اور اس دوران شیرنی بھی تقسیم ہوتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟؟
🎤 2۔تفسیر ابن کبیر انگریزی میں کہاں سے مل سکتی ہے؟؟
🎤 مسجد میں%50نمازی بد عقیدہ ہوں تو ایسی صورت میں اُس مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟؟
🎤 2۔ کیا سود کی رقم بغیر ثواب کی نیّت سے کسی ضرورت مند شخص کو دے سکتے ہیں؟؟
🎤 کیا یہ درست ہے کہ نماز کسی قریبی مسجد میں پڑھنی چاہیے؟؟ اگر یہ درست ہے تو پھر لوگ داتا صاحب کی مسجد اور بادشاہی مسجد میں نماز کے لئے کیوں جاتے ہیں؟؟
🎤 اگر کسی غیر مسلم سے کھانا لے کر کھایا جائے تو اس سلسلہ میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا کیا نام تھا اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کا نام لینے سے تالا کھل جاتا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟؟
🎤 شراب بیچنے والے یا کسی فراڈی شخص سے مسجد کی تعمیر کے لئے چندہ لیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤 ’سلمان‘ نام کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
🎤 3۔ہم مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق کا عقیدہ ہے ؟؟
🎤 قرآن کی کس سورہ میں ستاروں اور کہکشاؤں کا ذکر ہے؟؟
🎤 ٹائی پہننا کیسا ہے ؟؟
🎤 اعلٰیحضرت کا نام ہم ’رَضا‘ پڑھیں گے یا ’رِضا‘ ؟؟
🎤 آپ کی تنظیم سہون شریف کے مزار پر اہلِ تشیع کے ماتم کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتی نیزآپ لوگ سند ھ میں کیوں نہیں آتے؟؟
🎤 بیان اور نعت شریف کے دوران لاؤڈ اسپیکر کی آواز بہت زیادہ ہوتی ہے جس سے دوسرے لوگ پریشان ہوتے ہیں، اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
🎤 3۔ اگر کسی غیر مسلم ملک کی مسلم ملک سے جنگ ہو جائے تو غیر مسلم ملک کے مسلمان عوام کس کا ساتھ دیں گے ؟؟
🎤 2۔ اسلا م کی رُو سے بہترین پیشہ کون سا ہے ؟؟
🎤 فرقہ واریت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا یہ درست ہے کہ چند کمپنیوں کے حصص کی لین دین جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ وضو کے دوران کتنی بار مسواک کرنا چاہیے؟؟
🎤 کیا معتکیفین، فِنائے مسجد میں بلا ضرورت بات کر سکتے ہیں؟؟
🎤 میں پیدائشی سیّد ہوں، 45سال کی عمر تک میں نے نمازیں نہیں پڑھیں اب میں عمرہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور گناہوں کی معافی چاہتاہوں، کیا اﷲ تعالیٰ مجھے معاف فرما دے گا ؟؟
🎤 ٹیلیفون پر بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
🎤 message from usa
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up