بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
مسجد میں%50نمازی بد عقیدہ ہوں تو ایسی صورت میں اُس مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
389
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
اگر کوئی غیر مسلم کسی مسلمان سے چھری اور برتن لے کر جائے (کسی بھی دھات کے بنے ہوئے) اور اُسے حرام گوشت پکانے کے لئے استعمال کرے تو اس صورت میں دھات کی چھری اور برتن کو: a) پانی سے کس طرح پاک کریں گے؟؟، b) مٹی سے کس طرح پاک کریں گے؟؟،c) ابلے ہوئے پانی میں ڈال کر کس طرح صاف کریں گے؟؟،d)اوون میں کس طرح پاک کریں گے؟؟ براہِ کرم سنّت اور فقہ کی روشنی میں جواب دیں۔
★
3۔ہم مسلمانوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق کا عقیدہ ہے ؟؟
★
2۔ یونیورسٹی میں میرا مضمون فلسفہ ہے۔ اس میں ایک عنوان ہے ’ﷲ تعالیٰ کا وجود‘، براہِ کرم اس کے متعلق کچھ بتائیں تاکہ میں کچھ لکھ سکونیز دوسروں کو قائل بھی کر سکوں۔
★
یہاں مغربی افریقہ میں قادیانی بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، براہِ کرم ان کے خلاف کوئی کتاب بھیجیں تا کہ ان کے عقائد لوگوں کو بتائیں جا سکے۔
★
3۔انگوٹھے چوُمتے ہوئے جو دُعا حضرت صدیقِ اکبر رضی اﷲعنہ نے کی تھی اُس کا ترجمہ کیا ہے؟؟ آپ نے اکثر مواقع پر کہا ہے کہــ جب بھی نبی کریم ﷺ کا نامِ مبارک آئے تو انگوٹھے چومنے ضروری ہیں ،مگر دورانِ تلاوت اور خطبے کی اذان میں منع ہے ، سوال یہ ہے کہ دورانِ خطبہ اگر کہیں پریشانی ہو رہی ہو یا کھجلی ہو رہی ہو تو کیاکیا جائے ؟؟ اگرہاتھ اُوپر کر کے کھجلی کر سکتے ہیں تو انگوٹھے چُومنے کیوں منع ہیں ؟؟ ایک ذاتی نوعیت کی بات معذرت کے ساتھ کہ ایک مرتبہ میں نے اخوند مسجد میں آپ کے فرزند حضرت شاہ عبدالحق قادری کوخطبے کی اذان میں دونوں مرتبہ باقاعدہ انگوٹھے چومتے ہوئے دیکھا ، کیا اُنہوں نے صحیح کیا یا نہیں ؟ ؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu