متفرق

🎤 3۔ کیا خواتین کا چہرہ چھپانا ضروری ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا مردے کو جلانا جائز ہے ؟؟
🎤 مجھ کچھ خراب خواب آتے ہیں، براہِ کرم کوئی دعا تعلیم فرمائیں تاکہ شیطانی خواب سے نجات ملے۔
🎤 کیا یہ درست ہے کہ ذکرِالہٰی کے دوران پورا جسم حرکت کرنے لگتا ہے ؟؟
🎤 ایک شخص جو کہ ماضی میں بھٹک گیا ہو اور اس سے زنا اور ان زنا سے اولادیں بھی ہوئی ہوں تو صحیح راستے پر آنے کا بعد کیا وہ شخص ان عورتوں سے شادی کرے گا ؟؟
🎤 گنبدِ خضریٰ پر رنگ و روغن کس سنِ ہجری میں ہوا؟؟
🎤 کاپی رائٹ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 سگریٹ کیوں حرام نہیں ہے جبکہ یہ بھی ایک نشہ ہے ؟؟
🎤 4۔ کیا ایک معاملے میں کسی ایک فقہہ کو اوردوسرے معاملے میں کسی دوسرے فقہہ پر عمل کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا حضورﷺ کو شبِ قدر سے متعلق علم تھا ؟؟
🎤 کیا کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کی تقسیمِ اسناد کے پروگرام میں شرکت کر سکتا ہے ؟؟
🎤 کیا اہلِسنّت کے یہاں محرم میں دس روزہ مجالس اور نیاز کا کہیں ثبوت ہے ؟؟
🎤 محرم کے مہینے کی اہمیت۔
🎤 2۔ بابا فریدالدین گنجِ شکر علیہ رحمہ کی تصویر ایک ویب سائٹ پر ہے، کیا یہ حقیقی تصویر ہو گی یا خیالی؟؟
🎤 2۔ کیا ’کوسٹیوم‘ پہن کر تیرنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ مسجد میں درود و سلام پڑھنا ۔
🎤 میرا ایک دوست عنقریب آپ سے ملے گا بعد میں وہ کوریا آئے گا۔
🎤 5۔ کیا اسپتال میں فدیہ یا زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 کیا تمام انبیاء گناہوں سے پاک تھے ؟؟
🎤 شوہر کے انتقال کے بعد بچے ماں کے پاس رہیں گے یا دادا ،دادی کے پاس، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ کیا 7سال کی عمر کے بعد قانونی اور شرعی طورپر اولاد اپنی بیوہ ماں کو چھوڑ کر دادا،دادی کے پاس رہ سکتی ہے؟؟
🎤 2۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے علاوہ کسی اور شخص نے بھی کعبہ کی تعمیرمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ساتھ دیا؟؟
🎤 2۔ میرے اس بیان پر کہ اسلام کے بغیر زندگی بے معنٰی ہے، ایک غیر مسلم نے یہ سوال کیا کہ زندگی کی کیا حقیقت ہے؟؟ اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
🎤 اعتکاف کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ قبرمیں کچھ لوگوں کی میت خراب ہو جاتی ہے جب کہ کچھ کی میت خراب نہیں ہوتی ہے، ایسا کیوں ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا اسلام وراثتی مذہب ہے ؟؟
🎤 دعوتِ اسلامی سے متعلق علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟؟ کیا آپ کی ملاقات مولانا الیاس قادری سے ہوئی ہے؟؟
🎤 2۔ براہِ کرم مجھے کوئی نصیحت فرمائیں تاکہ میں برائی سے بچ سکوں۔
🎤 آج کل علمائے کرام اذان سے پہلے اور بعد میں درود شریف کے مسئلہ میں زیادہ متحرک نظر آتے ہیں، حا لانکہ اس عمل سے ہم کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کر رہے ہیں نیز لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اہلِسنّت اور دیو بند میں بدعات کا جھگڑا ہے، جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمیں دوسرے مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔
🎤 رمضان المبارک میں جب شیطان جکڑدیے جاتے ہیں، پھر لوگ گناہ کیوں کرتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ مجدد سے متعلق۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up