متفرق

🎤 وہ کون سے پیغمبر تھے جن کی عمر 1,200سال تھی؟؟
🎤 1۔ شیطانی وسوسے اور غلطی میں کیا فرق ہے؟؟
🎤 عالمی میلادکانفرنس پر مبارکباد، کیا یہ درست ہے کہ مولانا الیاس قادری کو کچھ مہمان علماء نے مجدد قرار دیا ہے ؟؟
🎤 میری شادی میری کزن سے ہوئی جو کہ صحیح العقیدہ ہے لیکن میرے سسرال والے نجدی ہیں۔ میرے بچوں پر میرے سسرال والوں کی وجہ سے میرا کوئی دباؤ نہیں ہے اب جبکہ میں پاکستان آنا چاہتاہوں تو میرے سسرال والے بچوں کو ساتھ لے جانے سے منع کر رہے ہیں۔ اس صورت میں، اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے کہ بچوں پر میرا کوئی دباؤ نہیں ہے، اگر اُن بچوں کی پرورش نجدی ماحول میں ہوئی تو اس صورت میں روزِ محشر اس بات کا ذمے دار کون ٹھرایا جائے گا؟؟
🎤 1۔ میرے شوہر کہتے ہیں کہ جب کوئی دینی سوال کا جواب قرآن، حدیث یا چار ائمہ کرام کے مذہب کے مطابق دیا جاتا ہے پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ “علمأ”یہ کہتے ہیں، وغیرہ، وغیرہ ؟؟
🎤 4۔ آج سے 15سال پہلے میں نے ایک کھاتیدار کے اکاؤنٹ سے 100روپے نکلوائے تھے، اب میں چاہتا ہوں کہ اصل صورتِ حال سے آگاہ کے بغیر اسے اسکی رقم لوٹادوں، مجھے کیا کرناچاہیے ؟؟
🎤 1۔کیا امیر دعوت اسلامی کو امیر اہلِسنّت کہنا درست ہے؟؟
🎤 2۔ غیر مسلموں سے دوستی کس حد تک رکھنی چاہیے ؟؟
🎤 3۔ میرا ایک دوست ملازمت کرتا ہے اسے ایک معین تنخواہ کے ساتھ ساتھ کچھ کمیشن بھی ملتا ہے، کمیشن کی رقم کا انحصار گاہکوں کی تعداد پر ہوتا ہے، کیا یہ آمدنی جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا خواتین جہاد میں شریک ہو سکتی ہیں جس طرح حضور ﷺ کے دور میں خواتین شریک ہوا کرتی تھیں؟؟
🎤 3۔کیا مشت زنی اسلام میں جائز ہے؟؟
🎤 حضرت عون اور حضرت محمد رضی ﷲ عنہما ، جو کہ کربلا کے میدان میں شہید ہوئے اس وقت اُن کی عمریں کیا تھیں؟؟
🎤 اگر کوئی بچہ جس کے والدین ہندو ہوں ، اگر انتقال کرجائے تو کیا وہ بچہ جنّت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟؟
🎤 2۔کیا یہ درست ہے کہ بسم اﷲ شریف کے تمام حروف کے اعداد کو جمع کیا جائے تو وہ 786بنتے ہیں ؟؟
🎤 اگر کوئی لڑکا یا لڑکی یتیم ہو اور اس کو گود لیا جائے تو اس لڑکے یا لڑکی کے بالغ ہونے کے بعد گود لینے والے ماں باپ سے پردے کی کیا شرائط ہیں؟؟
🎤 3۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ کی دو بیٹیوں کا نکاح ابو لہب سے ہوا ؟؟
🎤 میوزک یا گانا سننے کی کیا سزا ہے ؟؟
🎤 3۔ لائف انشورنس پالیسی اور بینک سود سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی دو رائے کیوں ہیں؟؟ (مثال کے طور پر مفتی وقارالدین صاحب ،پاکستان اور مفتی نظام الدین صاحب، ہندوستان)
🎤 3۔ لوگ عموماً “سورہ الم نشرح”کے اختتام پر “ﷲ اکبر”کہتے ہیں، کیا یہ سنّت ہے ؟؟، کیا کسی بھی سورۃ کے بعد “ﷲ اکبر”کہہ سکتے ہیں ؟؟
🎤 میرے بیٹے کا نام اُسامہ ہے اسے غصہ بہت آتا ہے اسکی پیدائش 20رمضان ہے براہِ کرم مشورہ دیں کہ کیا اسکا نام تبدیل کر دیا جائے؟؟
🎤 4۔میں نے علمأ حقہ کی کتب میں پڑھا ہے کہ استنجأ خشک کرنے کے لئے درزی کی بے کار کترنیں استعمال کر سکتے ہیں اور کاغذ استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے جبکہ ٹشو پیپر کا استعمال عام ہو چکا ہے تو کیا ٹشو پیپر کو اس مقصد کے لئے استعمال کرنا صحیح ہے یا نہیں؟؟
🎤 درجِ ذیل صورتوں میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 1۔ ایک عالم نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی کے گھر دعا کرنے جائیں تو اس پر وہ عالم ہدیہ طلب کر سکتا ہے، اور صاحبِ خانہ کو ہدیہ دینا ضروری ہے ۔
🎤 2۔ اگر کوئی ہندو یہ کہے کہ خانۂ کعبہ بتوں کا گھر تھا تو اسے کیا جواب دینا چاھیئے ؟؟
🎤 مسجد سے باہر پانی لے جانا کیوں منع ہے، جبکہ مسجدالحرام سے لوگ آبِ زم زم شریف اپنے گھروں کو لے جاتے ہیں ؟؟
🎤 1۔جب حضور ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تو کیا اس وقت مسجد اقصیٰ موجود نہیں تھی؟؟
🎤 مسلمان اپنی نجی زندگی میں قرآنی احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟؟
🎤 اہلِسنّت و جماعت میں بعض اوقات حضرت علی رضی اﷲ عنہ کے نام کے ساتھ ’مولا‘ لگاتے ہیں اور شیعہ بھی اس طرح کرتے ہیں، کیا یہ شیعوں کی تقلید ہے؟؟
🎤 عراق کی جنگ کے متعلق کیا ہر مسلمان پر جنگ فرض ہے؟؟ میں اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں میرے بعد ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں، ایسی صورت میں جہادپر جانا چاہیے؟؟
🎤 میں نے ایک کیتھولک لڑکی کے ساتھ گناہ کیا ہے اور اسے حمل ٹھر گیا ہے ۔ 1۔ اسلام اسقاطِ حمل سے متعلق کیا کہتا ہے ؟؟
🎤 کیا یہ درست ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کی پیٹھ پر مہرِ نبوت تھی ؟؟ کسی نے مجھے کہا کہ اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up