خواتین

🎤 1۔ حیض کے دوران نماز کے لئے کیا پابندی ہے، نیز جاء نماز، تسبیح یا کسی کتاب کو ہاتھ لگانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 1۔آپ فرماتے ہیں کہ خواتین کو بال نہیں کٹوانے چاہیے کیا آپ کوئی حوالہ بتائیں گے ؟؟
🎤 1۔ کیا خواتین کا قبرستان پر جانا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ ایک جوان خاتون اور ایک بوڑھی عورت، کیا دونوں کے لئے مِحرم کی شرط ضروری ہے ؟؟
🎤 کیا حیض کے دوران دعائے حزب البحر پڑھ سکتے ہیں اگر ’ہاں‘ تو کیا ان دنوں میں دعا کو ہاتھ لگا کر چھو سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا خواتین نماز کے لئے مسجد میں جا سکتی ہیں ؟؟
🎤 اگر کسی خاتون کو پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو وہ نماز کس طرح ادا کرے گی ؟؟
🎤 کیا خالہ زاد، پھوپھی زاد، وغیرہ مِحرم ہیں، ان سے کس قسم کا پردہ کرنا چاہیے ؟؟
🎤 5۔ کیا شرعی پردے کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟؟
🎤 کیا خواتین کا تبلیغ کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 اگر کوئی خاتون اپنے مخصوص ایام کو ملتوی کرنے کے لئے کسی دوائی کا استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے، نیّت یہ ہو کہ رمضان میں روزہ رکھنا آسان ہے جبکہ غیر رمضان میں قضا کرنا مشکل ہے ؟؟
🎤 کیا کوئی خاتون خواتین کی امامت کر سکتی ہے ؟؟
🎤 خواتین کا پردہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟؟
🎤 4۔ کیا قرآن وحدیث میں عورت کے چہرہ چھپانے کا حکم نہیں اور کیا یہ صرف فتنہ سے بچنے کے لئے ہے ؟؟
🎤 کیا عورتوں کا تبلیغ کے لئے گھر سے باہر نکلنا درست ہے؟؟
🎤 کیا خواتین مزار میں داخل ہو سکتی ہیں؟؟
🎤 اگر کسی خاتون پر غسل فرض ہو اور وہ اسی حالت میں گوشت کاٹے تو کیا یہ کھانا جائز ہو گا؟؟
🎤 1۔ کیا حقوق مرد کو حاصل ہیں یا عورت کو ؟؟
🎤 مجھے معلوم کرنا ہے کہ ایک خاتون جس کے ایام عموماً 7دن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اچانک دس دن بعد خون کا قطرہ گرتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نماز ادا کر سکتی ہے؟؟
🎤 2۔ اسلام میں خواتین کے کیا حقوق ہیں ؟؟
🎤 کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ساتویں دن سے پہلے بھی غسل کر سکتی ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا یہ جائز ہے کہ بیوی اپنے سابقہ شوہر سے بچہ کی مالی امداد کے لئے مطالبہ یا معاہدہ کر سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ مشترکہ فیملی سسٹم میں گھر کے غیر مِحرم مردوں سے پردہ کرنے میں بڑی دشواری ہوتی ہے، براہِ کرم بتائیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟؟
🎤 2۔کیا عورتیں بالوں پر خضاب لگا سکتی ہیں ؟؟
🎤 1۔ قرآن و حدیث، اسقاطِ حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟؟
🎤 2۔آرٹ کالج میں عریاں تصاویردیکھنا ،جو سیکھنے کے لئے ناگزیر ہوں، کیسا ہے ؟؟
🎤 بچہ کی ولادت کے 57روز بعد بھی میری بیوی کو ’بلیڈنگ‘ ہورہی ہے کیا اس صورت میں وہ نماز اور قرآن پڑھ سکتی ہے ؟؟
🎤 اسلام میں خواتین کے لئے پردہ کا کیا انتظام ہے ؟؟
🎤 2۔ عورتیں پردہ کس قدر کریں ؟؟
🎤 کیا یہ درست ہے کہ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا سے منسوب ہے کہ دو سال کے بعد اگر کوئی عورت اپنے بچہ کو دودھ پلائے تو بھی ماں اور بیٹے کا رشتہ قائم رہتا ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up