خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات

عقائد فقہ اختلافی مسائل

1۔ کیا ’اُمی‘ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لکھنا اور پڑھنا نہ جانتا ہو؟؟
میرا واسطہ آغاخانیوں (اسماعیلیوں) سے پڑتا ہے یہ لوگ دن میں تین بار دعا کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ہم آپ کو قرآن سے ثابت کرسکتے ہیں، براہِ کرم یہ بتائیں کہ میں ان کو کیا جواب دوں ؟؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نماز کے بعد دعا نہیں مانگنی چاھیئے ، کیا یہ درست ہے؟؟
1۔ سورۃ یوسف میں ایک لفظ ہے’غفٰلین‘، اس سے مراد وہابی یہ لیتے ہیں کہ حضورﷺ کو کچھ علم نہیں تھا۔
جب میں کس عورت سے ملتی ہوں تو اس کا عقیدہ معلوم کرنے کی کوشش کرتی ہوںجب معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کے خلاف ہے تو میں ان کو دیو بندیوں کی کفریہ عبارات بتاتی ہوں۔ میرے اس عمل پر ایک اسلامی بہن کہتی ہیں کہ مجھے اتنی باریکی میں نہیں جا نا چاہیے اور جن لوگوں کو کفریہ عبارات معلوم نہ ہوں انہیں نہیں بتا نا چاہیے ۔ کیا اسلامی بہن درست ہے اور بد مذہب سے ملاقات میں ہمارا ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟؟
2۔ کیا کسی سے مدد کے لئے کہنا اور کسی سے مدد کے لے دعا کرنا، ان دونوں جملوں میں فرق ہے ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up