میرے پاس حزب التحریر والے آئے اور کہنے لگے کہا آپ ہماری حزب میں شامل ہوں کیونکہ یہ واحد تنظیم ہے جو کہ اسلامی سلطنت کے لے کام کر رہی ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں ۔
ہرارے سے میں 450کلو میٹر سفر کرنا چاہتا ہوں، گرمی بہت زیادہ ہے، کیا میں روزہ چھوڑ سکتا ہوں، اس روزے کی قضا کا ثواب رمضان کے روزوں کے برابر ملے گا یا کم؟؟
براہِ کرم روح البیان کی اس حدیث کے متعلق کچھ بتائیں کہ جبریل علیہ السلام، حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا پڑھیے ’الم‘ حضورﷺ نے فرمایا میں جانتا ہوں، جبریل علیہ السلام نے عرض کی آپ کیا جانتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا یہ ایک راز ہے،کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
میرے والد جو کہ پچھلے 8سالوں سے امریکہ میں مقیم ہیں اور وہ یہاں پر ایک اسٹور میں کام کرتے ہیں ، اس اسٹور پر ’الکوحل‘، حرام گوشت اور خراب رسالے بھی فروخت ہوتے ہیں، براہِ کرم مجھے بتائیں کہ اپنے والد کو کس طرح قائل کروں کہ یہ کام غلط ہے ؟؟
1۔ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ 15شعبان منانا بدعت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا 15شعبان کو روزہ رکھنا، قبرستان جانا اور خصوصی نوافل ادا کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟؟