کیا کسی مصلحت کی بنأ پر سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟ وہ کیا حالات ہو سکتے ہیں جس کے تحت سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟
4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ) حضور ﷺ سے بھی گناہ سر زد ہواہے تو اس شخص سے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاھیئے ؟؟
میں نے سنا ہے کہ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اگر نبوت ختم نہ ہوئی ہوتی تو الشیخ عبدالقادر جیلانی نبی ہوتے، وضاحت فرمائیں ۔