میں نے سنا ہے کہ لوگ اس لئے نیک لوگوں کے وسیلہ سے ﷲسے دعا مانگتے ہیں کیونکہ وہ خود بہت نیک نہیں ہیں ۔
میں قرآن شریف سیکھنا اور حفظ کرنا چاہتا ہوں لیکن تجوید کے ساتھ اس میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔ میں کس طرح قرآن شریف پڑھنا سیکھوں ؟؟
2۔ آپ نے فرمایاکہ آپ مجھے شمعِ شبستانِ رضا سے وظیفہ بتائینگے۔ میرے نام کا اسمِ اعظم ’الحق‘ ہے مجھے اس اسم کا ورد کس وقت اور کتنی تعداد میں کرنا چاہیے ؟؟