6۔جب ہمارے پاس مکمل قرآن موجود ہے تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ فلاں سورۃ پڑھیں تو اتنا ثواب ہے مثال کے طور پر سورۃ یس، سورۃ ملک، وغیرہ، وغیرہ؟؟
ایک بد مذہب نے مجھ سے کہا کہ ’کنز الایمان‘ میں ایک جیسی دو آیات کا ترجمہ مختلف ہے۔ یہ آیت ’سورۃ کہف‘ اور ’سورۃ حم سجدہ‘ میںہے۔ وہ آیت یہ ہے۔’بشر مثلکم۔۔۔۔‘،براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
حضورﷺ کا سایہ نہیں تھا، یہ کیفیت کبھی کبھار تھی یا پوری زندگی حضورﷺ کا سایہ نہیں تھا کیا اس سے متعلق کوئی مستند حوالہ یا روایت ہے ؟؟