اگر کوئی شخص فاحشہ عورت کے پاس جاتا ہے اور گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرتا ہے، مہر ادا کرتا ہے، صحبت کرتا ہے اور طلاق دے دیتا ہے۔ کیا یہ نکاح جائز ہو گا ؟؟
بچے کی ولادت پر شوہر کی ماں اور دیگر عزیز و اقارب کو نوٹوں کے لفافے دیے جاتے ہیں نیز اگر منگنی سے پہلے لڑکی یا اس کے ماں باپ نے حج کیا ہوتا ہے تو منگنی کے بعد لڑکی کے سسرال والوں کو ہدیہ دیا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے اور کیا ایسا عمل کرنے والا گناہ گار ہو گا ؟؟