بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
نکاح طلاق
🎤
میرے بھائی نے ایک عرصہ قبل ایک بچہ گود لیا تھا جس کی حال میں شادی ہوئی ہے، نکاح میں اس لڑکے کے نام کے ساتھ میرے بھائی کا نام لیا گیا (یعنی سلمان بن رشید ۔ نکاح قبول ہے ؟؟)،رشید میرے بھائی کا نام ہے، کیا نکاح ہو گیا ؟؟
🎤
میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی رو سے میرے حقوق کیا ہیں اور اپنے والدین کو کس طرح قائل کروں ؟؟
🎤
کیا ٹیلیفون پر نکاح شرعاً منع ہے ؟؟
🎤
2۔ اگر کوئی شخص ذہنی پریشانی اور الجھن کے دوران بیوی سے یہ کہے کہ میرا تم سے کوئی تعلق نہیں ہے(نیّت طلاق کی نہ ہو) تو کیا طلاق ہو جائے گی؟؟ (جبکہ اس سے مراد یہ ہو کہ جب تک میں پریشان ہوں، میرے سے دور رہو اور بات نہ کرو)۔
🎤
1۔ کیا کفریہ کلمات کہنے سے نکاح فاسد ہوجائے گا اور تجدیدِ نکاح ضروری ہے؟؟ اور اس کا مہر کیا ہو گا؟؟ 2۔ تجدیدِ نکاح کے وقت اگر عورت نکاح سے انکار کردے یا نکاح کے دوران قبول کرنے سے انکار کردے تو حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤
والدین کے رضا مندی کے خلاف کسی دوسرے مذہب کی لڑکی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کر سکتے ہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا وہ دوسری شادی کرسکتا ہے ؟؟
🎤
طلاق سے متعلق
🎤
بحث کے دوران میں نے تین مرتبہ لفظِ طلاق کہا، نہ ہی میں نے یہ کہا کہ میں طلاق دیتا ہوں اور نہ ہی میرا اپنی بیوی کی طرف کوئی اشارہ تھاجب کہ اُس وقت مجھ پر دوائیوں کا بھی اثر تھا، کیا ہمارا نکاح قائم ہے ؟؟
🎤
میری عمر سترہ سال ہے اور میرے والدین زبردستی میری شادی کسی رشتہ دار سے کروانا چاہتے ہیں جبکہ وہ لڑکا صحیح عادتوں کا نہیں ہے، میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔ براہِ مہربانی بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤
2۔ لڑکی کو منگنی سے لے کر شادی تک کا عرصہ کس طرح گزارنا چاھیئے ؟؟
🎤
میں اپنے شوہر سے پچھلے تین مہینوں سے علیحدہ ہوں اور میرا اِن سے کوئی تعلق نہیں ہے،1۔ کیا طلاق واقع ہوگئی یا مجھے ان سے طلاق لینی ہو گی؟؟
🎤
3۔ کیا غیر سیّد کا نکاح سیّد لڑکی سے ہو سکتا ہے؟
🎤
قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک شخص نے اپنا اور اپنے والد کا نام تبدیل کر دیااور اب تمام دستاویزات پر یہی نام ہے، اب وہ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا غلط نام سے نکاح ہو جائے گا؟؟
🎤
2۔ کیا اسلام میں پسند(محبت) کی شادی کی گنجائش ہے ؟؟
🎤
کیا بیو ی نکاح کے وقت کوئی بھی شرط رکھ سکتی ہے مثلاًبیوی شوہر سے کہے کہ وہ دوسری شادی نہیں کر سکتا اور اگر شوہر کو دوسری شادی کرنی ہو تو وہ طلاق کا حق بیوی کو تفویض کردے، کیا اس طرح کی شرائط درست ہیں ؟؟
🎤
2۔ کیا انٹرنیٹ پرنکاح درست ہے ؟؟
🎤
اگر شوہر نان نفقہ نہ دے تو کیا شادی برقرار رہے گی ؟؟
🎤
میں اپنی خالہ کی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، جب اس کی عمر ڈیڑھ سال تھی اس نے میری والدہ کا دودہ پیا تھا، اس ایک بار کے علاوہ اس نے دوبارہ کبھی بھی میری والدہ کا دودھ نہیں پیا تھا، میں نے سنا اور پڑھا ہے کہ ایک بار دودھ پینے سے رضایت ثابت نہیں ہوتی، کیا میری خالہ کی لڑکی سے میرا نکاح جائز ہو گا ؟؟
🎤
میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔
🎤
میرے شوہر نے پچھلے دو سالوں سے میری اور میرے بچوں کی کوئی خبر نہیں لی اور وہ ہمارے حقوق بھی پورے نہیں کرتا ہے کیا مجھے اس سے طلاق لینی چاہیے ؟؟
🎤
وہ کون سی شرائط ہیں جن کی بنا پر مسلم اور غیر مسلم میں نکاح ممکن ہے ؟؟
🎤
بیرونِ ملک سے خط کے ذریعے طلاق دینے کے بعد میاں بیوی کادوبارہ ایک ساتھ رہنا کیسا ہے ؟؟
🎤
بیوی کا وقتِ نکاح اسلام قبول کرنا اورشادی کے بعد اسلام کے منافی عمل کرنا۔
🎤
میں disableہوں، میرے والدین کہتے ہیں کہ مجھ سے کوئی شادی نہیں کرے گا، براہِ کرم اپنی رائے دیجیے۔
🎤
میری عمر 24سال ہے ، میرے والدین کی خواہش ہے کہ میری شادی کسی اپنے ہی ہم وطن سے ہو، جبکہ میں چاہتی ہوں کہ کسی ایسے نیک مسلمان سے شادی کروں جوکہ کسی دوسری قومیت کا شخص ہو، تا کہ دوسری قومیتوں کے مسلمان ایک دوسرے کے قریب ہوں، کیا میں اپنا حق استعمال کرسکتی ہوں یا والدین کا مشورہ قبول کروں ؟؟
🎤
بہارِ شریعت “باب النکاح”میں لکھا ہے کہ اگر لڑکا اور لڑکی دونوں بالغ ہوں تو گواہوں کی ضرورت نہیں ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤
سنّی لڑکی کا شیعہ لڑکے سے نکاح کرنا۔
🎤
اگر کسی نے اپنی بیوی کے ساتھ حیض کے دنوں میں صحبت کی ہو اور بعد میں اسے اس گناہ کا احساس ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤
کیا ولیمے کے لئے صحبت ضروری ہے؟؟
« پچھلا
1
2
3
4
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu