متفرق

🎤 میں آپ کی توجہ ایک مسئلہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ ڈیفنس میں اہلِسنّت کی ایک یا دو مساجد ہیں، براہِ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔
🎤 2۔ کسی دو اچھے ذرائع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو اور فیصلہ کرنا مشکل ہو تو فیصلہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 خدا شہ رگ سے بھی قریب ہے تو اس (خدا)تک کیسے پہنچاجا سکتا ہے ؟؟
🎤 بعض ریپیئرنگ کی دکان والے اور ڈرائی کلینر یہ لکھتے ہیں کہ اگر فلاں دن، فلاں ہفتے یا فلاں مہینے تک آپ نے اپنا سامان نہیں اٹھایا تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ کیا مدت گذر نے کے بعد دکاندار مال کا مالک ہو جائے گا ؟؟
🎤 1۔داڑھی پر خضاب لگانا کیسا ہے ؟؟
🎤 1۔ میں نے سنّی بہشتی زیورمیں پڑھا ہے کہ ہفتہ اور بدھ کی شب جماع نہیں کرنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 میری عمر 51سال ہے اور پچھلے 27سال سے میں برطانیہ میں مقیم ہوں، میں کوئی کاروبار کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکں کامیابی نہیں ہو رہی ہے، دعا تعلیم فرمائیں۔
🎤 اعلیٰحضرت سے متعلق کچھ بتائیں کیوں کے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اعلیٰحضرت نے مسلمانوں کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا۔
🎤 15ویں صدی کے مجدّد کون ہیں ؟؟
🎤 کیا سر کا منڈھوانا سنّت ہے؟؟
🎤 6۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ جس میں ہم کسی دوسرے فقہہ کے احکامات پر عمل کر سکتے ہیں؟؟
🎤 personal message
🎤 1۔ کیا پرویزی فرقہ آج بھی موجود ہے ؟؟
🎤 3۔message for Shah Sahib
🎤 فوٹوکھینچواناکیسا ہے ؟؟
🎤 3۔ اس کا اپنے بوڑھے والدین جو کہ اب تک قادیانی ہیں ان کے ساتھ کیسا سلوک ہونا چاھیئے؟؟
🎤 خانۂ کعبہ کے اندر کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّیوں کو ایران میں علیحدہ مسجد بنانے کی ممانعت ہے اور سنّیوں کو اپنے عقائد پر عمل کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ اگر یہ درست ہے تو اس سلسلے میں علمائے اہلِسنّت کیا اقدامات کر رہے ہیں؟؟
🎤 1۔ اسلامی ممالک میں جمہوری حکومت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 اسلام میں کاپی رائٹ کے کیا احکامات ہیں ؟؟
🎤 1۔ فیملی پلاننگ کی ایسی کونسی صورت ہے جو کہ شریعت میں جائز ہو؟؟ 2۔کیا اسلام میں ’کنڈم‘ کا استعمال جائز ہے ؟؟
🎤 iii۔ کیا اسلام میں ایسی کوئی صورت ہے جس کے تحت اسقاطِ حمل جائز ہو ؟؟
🎤 بیماری کی حالت میں روزوں کی رخصت ہے، سوال یہ ہے کہ بیماری کی نوعیت کیا ہونی چاھیئے؟؟
🎤 حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ علیھماالسلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں، اور یہود و نصاریٰ ان کے اُمتی ہیں، ہم التحیات میں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کی اولاد پر درود بھیجتے ہیں تو کیا اس سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں؟؟
🎤 1۔ حدیث سے کتنے درود ثابت ہیں؟؟
🎤 اسلام کی رو سے خواب کی حقیقت کیا ہے ؟؟
🎤 کیا ایسی ٹوپی، جس پر ‘nike’لکھا ہوا ہے، پہن کر مسجد میں جا سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ ’انوارالحرمین‘ جو کہ دارالعلوم امجدیہ سے تصدیق شدہ ہے، اس کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ قصر نماز میں امام اپنی نماز پوری کرلے اور مقتدی اپنی بقیہ نماز پور ی کر رہا ہو اس دوران اگر کوئی واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا، کیا یہ درست ہے اور کیوں؟؟
🎤 4۔واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟؟
🎤 اسلام کے مطابق دفتری اوقاتِ کار کسطرح ہونے چاہیے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up