متفرق

🎤 اگرمیں کسی کمپنی کے حصص (شیئرز) خرید لوں اور سال بھر اپنے پاس رکھوں تا کہ سال کے آخر میں مجھے منافع ملے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟؟
🎤 بائبل میں اونٹ اور پورک دونوں کا گوشت کھانے کی ممانعت ہے جبکہ اسلام میں صرف پورک حرام ہے اور اونٹ کا گوشت کھانے کو حلال رکھا گیا ہے، اس کی کیا وجہ ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا شادی کے لئے خاندان والوں کی رضامندی ضروری ہے ؟؟
🎤 اب تک آنے والے 14مجدّدوں کے نام کیا ہیں ؟؟(14مجدد مکمل تفصیل کے ساتھ)
🎤 2۔غیر ملکی کرنسی ڈالر،وغیرہ ، پاکستان کسطرح بھجوانی چاہیے ؟؟
🎤 2۔ جب خواتین کا سربراہِ مملکت بننا اسلام کے منافی ہے پھر پاکستانی عوام، خواتین سربراہان کی پارٹی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ کیا گناہ گار سیّد کو عذاب ہو گا؟؟
🎤 سورۃ توبہ کے مطابق غیر مسلم حرم شریف میں داخل کیوں نہیں ہو سکتے ہیں ؟؟
🎤 داڑھی کے غیر ضروری بال اور شرعی مقدار سے زائد داڑھی کس طرح کاٹنی چاھیئے ؟؟
🎤 2۔ کوئی پاک شخص اگر کسی ایسے بستر پر سوئے جو کہ ناپاک ہوتو کیا ہو شخص ناپاک ہو جائے گا اور کیا اسے غسل کرنا ہو گا؟؟
🎤 کلمہ طیّبہ میں کون سا حصّہ واجب اور کون سا حصّہ فرض ہے؟؟
🎤 2۔کیا بچت کے کھاتہ پر بینک سے منافع لینا جائز ہے ؟؟
🎤 ہندی میں قرآن شریف پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ انشورنس کے پرمیئم کی مد میں جو رقم ادا کی جائے اس پر زکوٰۃ کس طرح لاگو ہو گی؟؟
🎤 1۔ ہم اہلِسنّت کا جہادِ افغانستان مین کوئی کردار کیوں نہیں ہے؟؟
🎤 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں، آج کل یہ رواج عام ہو چکا ہے کہ اگر کسی دینی محفل میں کوئی شخص اچھے انداز میں کوئی آیت تلاوت کرتا ہے توحاضرین بلندآواز سے سبحان ﷲ کہتے ہیں جبکہ قرآنی حکم یہ ہے کہ جس کا مفہوم’جب قرآن پڑھا جائے توغور سے سنو تا کہ تم پر رحم کیا جائے‘ بر عکس اس کے دورانِ تلاوت قرآنِ حکیم بلند آواز سے سبحان ﷲ کہا جائے۔ کیا اس طرح کرناجائز ہے یا نا جائز۔ براہِ مہربانی کتب کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
🎤 قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ حضورﷺ کسی کے انتقال پر کتنے دن کا سوگ مناتے تھے ؟؟
🎤 کیا آپ کی تنظیم مصطفوی انقلاب کے لئے کو ششیں کر رہی ہے ؟؟
🎤 1۔ جہاد کے کیا معنٰی ہے ؟؟
🎤 1۔ فرشتے پر نبی اتارنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟
🎤 کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ حضورﷺ نے سورج کو پھیرا اور حضرت علی رضی ﷲعنہ نے عصر کی نماز ادا کی؟؟
🎤 اس وقت فلسطین، ہندوستان، افغانستان اور عراق کے مسلمانوں پر جو مظالم ہو رہے ہیں اس صور ت میں O. I. C.(اسلامی کانفرنس کی تنظیم) کی ذمہ داریا ں کیا ہونی چاھیئے ؟؟
🎤 ابنِ تمیمہ کے بارے میں اہلِسنّت کا مؤقف کیا ہے؟؟
🎤 2۔اگر کسی کا زنا ہوا ہو تو اس صورت میں اسقاط حمل جائز ہے؟؟
🎤 1۔ کیا تاریخ ابنِ خلدون، سیرت ابنِ کثیر اور تفسیر ابنِ کثیر کا مطالعہ کرنا چاہیے ؟؟
🎤 کوئی مرد اگر سرخ لباس پہنے یا کوئی عورت سیاہ لباس پہنے، تو حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟؟
🎤 مساجد میں چھتوںاور دیواروں پر نقوش کے ساتھ قرآنی آیات لکھی جاتی ہیں۔ جب کہ ان کا احترام نہیں کیا جاتا۔ شرعی لحاظ سے اس کا کیا حکم ہے؟؟
🎤 فیملی پلاننگ سے متعلق حکمِ شرع۔
🎤 میں نے نیّت کی تھی کہ حضورﷺ کی ولادت کی مناسبت سے ہر ’پیر‘ کو روزہ رکھوں گا (میری نیّت منت کی نہیں تھی)، کیا اب کسی ’پیر‘ کو روزہ چھوڑ سکتا ہوں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up