بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ حضورﷺ کسی کے انتقال پر کتنے دن کا سوگ مناتے تھے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
301
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
حضرت شاہ رفیع الدین نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ سے نقل فرمایا کہ امام مہدی اس وقت تشریف لائیں گے جب رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن ہوگا (کتاب قیامت کی نشانیاں)، اب جاپانی اور ساؤتھ افریقہ کے ماہرِ فلکیات ریسرچ کر رہے ہیں کیونکہ 2003عیسوی کے رمضان کے مہینہ میں چاند اور سورج گرہن ہونے والا ہے ۔ 1۔ اس ریسرچ سے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں؟؟ 2۔ آپ نے متفیٔ اعظم ہند سے کبھی اس مسئلہ سے متعلق کچھ سنا ہے ؟؟ 3۔اس بارے میں اعلیٰحضرت رحمۃ اﷲ علیہ کیا فرماتے ہیں ؟؟
★
استنجا کے بعد بھی کچھ وقت تک میرے پیشاب کے قطرے گرتے رہتے ہیں ، اس صورت میں میرے وضو اور نمازوں کا کیا ہو گا ؟؟
★
جب ہم مدینہ شریف کی طرف رُخ کر کے درود شریف پڑھتے ہیں تو کیا کسی دیکھنے والے کو بظاہر ایسا نہیں لگتا کہ ہم نماز پڑھ رہے ہیں ؟
★
میرا بیٹا ذہنی طور پر کمزور ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
★
میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu