خواتین

🎤 کیا خواتین کو یہ اختیار حاصل ہے کہ حیض کے دنوں میں وہ روزے رکھے یا نہ رکھے اور کیا نماز پڑھ سکتی ہے، کیا نماز اور روزوں کی قضا ہو گی؟؟
🎤 1۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاہیے؟؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے ؟؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا میرا نقطئہ نظر درست ہے ؟؟
🎤 حمل کے بعد اتنی ہمت نہ ہو کہ روزے لوٹا سکیں تو اسکا فدیہ دے سکتے ہیں، اگر ’ہاں‘ تو فدیہ کی رقم کیا ہے یا پھر روزے لوٹانا ضروری ہے ؟؟
🎤 کیا عورت اپنے مخصوص ایام میں نیاز پکا سکتی ہے ؟؟
🎤 کیا کوئی خاتون سربراہِ مملکت بن سکتی ہے، قرآن و حدیث سے بتائیں ؟؟
🎤 کیا خواتین چوڑیاں پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟؟
🎤 2۔ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے پسمندگان میں چار بچے ہیں اور والدہ ہیں ، ذریعہ معاش کوئی نہیں ہے . میری والدہ کی عدّت کا عرصہ کتنا ہو گا اور پابندیاں کیا ہونگی؟؟
🎤 3۔ایک خاتون نے حج کے تمام ارکان پورے کر لئے وطن واپسی سے دو دن قبل اس کے شوہر کا مکہ میں انتقال ہو گیا ایسی خاتون کے لئے عدّت کا کیا حکم ہے ؟؟
🎤 1۔خواتین شریعت کے مطابق اپنے بالوں کو کس حد تک کٹوا سکتی ہیں؟؟
🎤 2۔ کیا یہ درست ہے کہ سورۃ نور میں ارشادِباری تعالیٰ ہے کہ ’خواتین (عورت)اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ پٹخیں تا کہ مرد اس کی طرف متوجہ نہ ہوں‘، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت کا ناچنا بھی حرام ہے ؟؟ کیا عورت، عورتوں میں ناچ سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا خواتین کو اوپر کے ہونٹ کے بالوں کو صاف کرنا جائز ہے؟؟
🎤 کیا خواتین نماز با جماعت ادا کر سکتی ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا خواتین روضئہ رسول ﷺ پر حاضری دے سکتی ہیں؟؟
🎤 1۔ لڑکی کی عدّت کتنی ہو گی جبکہ میاں، بیوی کے درمیان ایک سال کی علیحدگی رہی ہو؟؟
🎤 1۔USAمیں حمل کے چوتھے مہینے میں ڈاکٹر یہ بتا دیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ معلوم کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے؟؟
🎤 2۔ کیا عورت اپنے شوہر کی خوشی کی خاطر اپنے بال کٹواسکتی ہے ؟؟
🎤 1۔ حرام اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤 کسی خاتون کے یہ معلوم نہ ہو کہ مخصوص ایام میں جو روزے چھوڑے تھے بعد میں ان روزں کی قضا کرنی ہوگی اب اگر اس خاتون کی عمر 40سال ہو توان روزوں کی قضا کس طرح پوری ہو گی ؟؟
🎤 1۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟؟
🎤 3۔ کیا کوئی خاتون چہرے کے بال دھاگے سے صاف کر سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی بیٹی کو اپنی قبر پر آنے سے منع فرمایا؟؟
🎤 2۔حیض اور نفاس کے دوران کیا خواتین تلاوت کر سکتی ہیں؟؟ کیا اﷲ کا نام اپنی زبان سے لے سکتی ہیں یا کلمہ ، وغیرہ پڑھ سکتی ہیں ؟؟
🎤 1۔کیا خواتین کا ذکر شریف میں ہلنا ضروری ہے ؟؟
🎤 حیض کی مدت کیا ہے اور کیا اس دوران جماع جائز ہے ؟؟
🎤 5۔ کیا خواتین قبرستان جا سکتی ہیں ؟؟
🎤 کیا کوئی خاتون ہاتھ یا پاؤں کے بال ریزر سے صاف کر سکتی ہے ؟؟
🎤 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے وقت لڑکیوں کے لئے ناک میں نتھ پہننا ضروری ہے۔ کیا اس کا اسلام سے کچھ تعلق ہے؟؟
🎤 میرے چچی جو کہ عدّت میں ہیں اور ان کے یہاں ڈیلیوری بھی متوقع ہے کیا وہ اس سلسلہ میں چیک اپ کے لئے جا سکتی ہیں ؟؟
🎤 کیا کوئی خاتون اسلامی ملک کی سربراہ بن سکتی ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up