حلال و حرام جائز ناجائز

🎤 کیا مرثیہ اور نوحے سننا حرام ہے یا صرف اجتناب کرنا چاہیے؟؟
🎤 غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔کیا نعت کو گانے کی طرز پر پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 اسلام میں کون سا کھیل جائز ہے، کیا کرکٹ ،ہاکی وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں ؟؟
🎤 جاب (ملازمت) کے دوران ٹائی پہننا کیسا ہے ؟؟
🎤 کیا انشورنس کمپنی میں ملازمت جائز ہے ؟؟
🎤 کیا ’ہومیوپیتھک‘ علاج جائز ہے ؟؟
🎤 اگر پہلے سے معلوم ہو جائے کہ پیدا ہونے والا بچہ معذور ہوگا یا بچہ کی پیدائش سے ماں کی جان کو خطرہ ہو تو کیا ان صورت میں حمل ضائع کیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا خالص چاندی پہننا جائز ہے ؟؟
🎤 میرا ایک دوست پیزا ہٹ کھولنا چاہتا ہے، پیزا بنانے میں ایک چیز حرام جانور سے لی جاتی ہے ، کیا یہ کاروبار درست ہے ؟؟(یاد رہے کہ الکوحل کی خریدوفروخت اور بنانا نا جائز ہے اور اس کا ثبوت ہے، لیکن کیا کہیں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ حرام جانور کا گوشت بنانا و فروخت کرنا نا جائز ہے ؟؟)
🎤 اسلام میں کھانے کی اشیاء پر حلال یا حرام کا حکم
🎤 کیا ’پگڑی‘ پر جائیداد فروخت کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا ‘nike’لکھی ہوئی ٹی شرٹ پہننا جائز ہے ؟؟
🎤 اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی تعریف میں اپنے ہی اشعار کہے تو کیا ایسی شاعری جائز ہے ؟؟
🎤 کیا تعزیہ پر منّت مانگنا جائز ہے؟؟
🎤 2۔ قسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے ؟؟
🎤 کیا چائینیز نمک ’اجینو موتو‘ حلال ہے ؟؟
🎤 کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟
🎤 کیکڑا کھانا جائز ہے یا نا جائز ؟؟
🎤 2۔کیا شیئرز کا کاروبار جائز ہے ؟؟
🎤 کیا قبر کو چومنا جائز ہے؟؟
🎤 کیا پاگل شخص کو مسجد میں آنے کی اجازت ہے؟؟
🎤 انعام میں جیتی گئی رقم کے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 کیا دنیاوی کاموں میں بھی دکھاوا نا جائز ہے؟؟
🎤 کیا مسجد میں مال فروخت کیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤 میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پچھلے9سالوں سے ماسکو میں رہ رہا ہوں، ہم یہاں فرانس سے درآمد کی گئی چکن کا استعمال کرتے ہیں جس پر عربی زبان میں تحریر ہے کہ’اسلامی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہے ‘، کیا یہ ممکن ہے، کیا لکھی ہوئی عبارت پر اعتبار کیا جا سکتا ہے ؟؟
🎤 کسی جاندارکی تصویر بنانا کیسا ہے ؟؟
🎤 مساجدمیں قالین بچھانے کے لئے سولوشن کا استعمال کرنا کیسا ہے جس میں ’الکوحل‘ ہوتا ہے ؟؟
🎤 غیر مسلم بینک میں کمپیوٹر سے متعلق ملازمت جائز ہے یا نا جائز ؟؟
🎤 1۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up