بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq
Other Ulama
Events
Library
Article
Audio
Book
Islamic Images
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Shajrah
Video
About Us
Memon Masjid
Dars e Nizami
Madarsa
School
Support
حج
🎤
2۔ قربانی کا تمام گوشت خود رکھنا کیسا ہے؟؟
🎤
2۔خواتین کے لئے کیا حکم ہے اور ان کے بال کس مقدار میں کاٹنے ہونگے ؟؟
🎤
2۔ کیا عقیقہ میں گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟؟
🎤
ہماری والدہ حج پر جا رہی ہیں، پڑھی لکھی نہیں ہیں، تلبیہ یاد کرانے کی کوشش کی لیکن انہیں یاد نہیں ہو رہا، میں نے کہا کہ درود شریف پڑھ لیجیے گا، کیا احرام کی نیّت ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤
کیا مقروض ہونے کہ صورت میں حج ادا کرسکتے ہیں یہاں تک کہ عرب شریف میں ہوں ؟؟
🎤
قربانی کے جانور کے پیٹ میں بچہ ہو اور اسکا ہمیں علم نہ ہو اور پیچنے والے بھی نہ بتایا ہو اور اس کا انکشاف قربانی کے بعدہو تو کیا قربانی ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤
2۔کوئی عورت طواف کرتے وقت اپنا چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟؟
🎤
میں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ عمرے پر گیا، ہم جب میقات پہنچے تو وہاں وضو کے لئے پانی نہیں تھا، ہم پھر’مسجدِعائشہ‘ گئے، وضو کیا، نوافل ادا کئے، تلبیہ پڑھا اور عمرہ ادا کیا۔ میرے ایک عزیز نے کہا کہ میں بغیر احرام کے حدودِحرم میں داخل ہوا، لہذاٰ مجھ پر دم واجب ہوگا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤
2۔ کیا عورت بغیر مِحرم کے حج پر جا سکتی ہے؟؟
🎤
عمرے کا کیا طریقہ ہے؟؟
🎤
2۔ کیا عمرہ اور حج میں ’طواف الوداع‘ ضروری ہے؟؟
🎤
آپ نے حج کر پروگرام میں فرمایا کہ خواتین گھر میں نماز ادا کریں عرض یہ ہے کہ طواف میں مرد و خواتین ہوتے ہیں، اس کے لئے کیا حکم ہے ؟؟
🎤
5۔ حج میں امامِ کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟؟
🎤
بینک کی آمدنی سے حج کیا جا سکتا ہے؟؟
🎤
میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے ؟؟
🎤
اگر قربانی کے وقت ’بسم ﷲ ، ﷲ اکبر‘ کہنا بھول گئے جبکہ قربانی کی دعا پڑھ لی ہوتو کیا قربانی ہو جائے گی ؟؟
🎤
رمضان میں عمرہ کے بعد چُھپ کر حج کے دنوں تک رُک جائیں، تو کیا حج ادا ہو جائے گا ؟؟
🎤
کیا حج کا خطبہ، حج کا حصہ ہے اور کیا اس کا سننافرض، واجب یا سنّت ہے ؟؟
🎤
میں نے USAمیں قرض لے کر گھر خریدا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ قسط کی رقم زیادہ سے زیادہ ماہانہ ادا کروں تا کہ سودکم ادا کرنا پڑے اور اس گناہ سے بچ سکوں۔ میں والدہ کے ساتھ حج پر جارہا ہوں ، کیا حج ادا ہو جائے گا؟؟
🎤
احرام کی حالت میں خواتین اپنا چہرہ کیوں نہیں چھپاتیں؟؟
🎤
ایام ِ حج میں لوگ طوافِ زیارت کے لئے منٰی سے مکہ آتے ہیں کیا اس دوران ہم مکہ شریف میں کچھ دیر گھر میں آرام کرسکتے ہیں یا فوراً منٰی واپس آنا ہو گا ؟؟
🎤
میری 3بیٹیاں ہیں، جن کی عمریں 6، 7، اور 8سال ہیں۔ 1۔ کیا اب میں ان کا عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟ 2۔ کیا قربانی میں ان کا حصہ ڈال کر عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟3۔ اگر بکرے کی رقم کسی ٹرسٹ کو دے دوں تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟؟
🎤
2۔ اگر شوال کا چاند عرب شریف میں دیکھ لیا جائے تو حج کرنا اسی سال فرض ہوگا یا دوسرے سال بھی حج کر سکتے ہیں ؟؟
🎤
1۔ کیا یہ درست ہے کہ قربانی کا گوشت کسی بد عقیدہ یا بد مذہب شخص کو نہیں دے سکتے ؟؟
🎤
میں نے حج ادائیگی کے وقت فقہ حنفی کے مطابق بال نہیں منڈوائے، اب مجھے کیا کفارہ ادا کرنا ہو گا ؟؟
🎤
1۔ حج یا عمرہ کے بعد کیا سر منڈھوانا ضروری ہے، اگر نہیں تو کم از کم سرکے کتنے بال کٹوانے ہوں گے ؟؟
🎤
کیا کوئی شخص ایامِ حج میں، کراچی میں احرام باندھ کر کسی مسجد میں بیٹھ سکتا ہے؟؟
🎤
میقات کے اندررہائش پذیر شخص کے لئے احرام کہاں باند ھنے کا حکم ہے ؟؟
🎤
3۔ بعض اوقات ہم مکہ چھوڑتے وقت عمرہ کرتے ہیں کیا یہ ’طواف الوداع‘ کا نعم البدل ہے؟؟
🎤
عمرہ کا طریقہ اور عمرہ شروع کرنے سے پہلے پڑھی جانے والی صورت۔
1
2
3
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu