بیعت تصوف

🎤 ولایت کیا ہے ؟؟
🎤 4۔کیا بیعت کرنا ضروری ہے ؟؟
🎤 2۔ مرید کس طرح ہوا جاتا ہے ؟؟
🎤 کیا یہ قول درست ہے کہ ’جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے ‘ ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟
🎤 ’بریلوی ‘اور’ نقشبندی ‘جماعت کے بارے میں کچھ بتائیں۔
🎤 1۔ کیا پیر صاحب کی قدم بوسی جائز ہے اور کیا اسے سجدہ میں شمار کیا جائے گا؟؟
🎤 2۔ کیا بیوی کو بیعت ہونے کے لئے شوہر سے اجازت لینا ہوگی؟؟
🎤 مجھے تصوف کا بہت شوق ہے اور چلّے بھی کرنا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 1۔ اجتماعی بیعت سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے ؟؟
🎤 کیا سیّد کے لئے بیعت ہونا ضروری ہے ؟؟
🎤 2۔ میں پہلے سے رضوی سلسلے میں مرید ہوں، کیا اب میں کسی اور عالم کے ہاتھ پر بیعت کر سکتا ہوں؟؟
🎤 مراقبہ کیا ہے ؟؟
🎤 جب کسی رشتے پر ہمارا دل راضی نہ ہو تو کیا اس رشتے کا استخارہ کرنا چاہیے؟؟
🎤 ایک لڑکی کسی بزرگ کو دیکھنا چاہتی ہے جن کا انتقال ایک عرصہ قبل ہو چکا ہے۔ ایک لڑکے نے کہا کہ اس کے لئے چلّہ کاٹنا ہو گاجو کہ دو دن کا بھی ہو سکتا ہے اور ہفتوں کا بھی ہو سکتا ہے نیز چلّہ بند کمرے میں ہو گا۔ کیا لڑکی کو اس کام کی اجازت دی جا سکتی ہے؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 پیر کی صحبت میں بیٹھنے کے آداب کیا ہیں، کیا اس دوران ذکرواذکار کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 میرے گھر میں رزق کی تنگی ہے، براہِ کرم کوئی تعویذ یا وظیفہ تجویز فرمائیں۔
🎤 میرا تعلق حیدر آباد (بھارت)سے ہے، میں حضرت حسن شریف صاحب کا مرید ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ اسلام میں پیری مریدی جائز نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 پیری مریدی کیا ہے ؟؟
🎤 کچھ لوگوں پر ’حاضری‘ آتی ہے اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
🎤 2۔ نفس کی جو تین اقسام ہیں اس بارے میں کچھ بتائیں۔ نفسِ لوّامہ، نفسِ عمّارہ، نفسِ مطمئنہ۔
🎤 2۔ مرید ہونے کے لئے کم سے کم عمر کیا ہونی چاھیئے؟؟
🎤 لوگ قلندر کے معاملے میں کہتے ہیں کہ کوئی آدھا قلندر ہے، کوئی ایک قلندر ہے، وغیرہ وغیرہ، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 کیا انٹرنیٹ(Internet)پر بیعت جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ ایک پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا۔
🎤 پیر (مرشد)سے فیض کس طرح حاصل کیا جائے ؟؟
🎤 کیا کسی پیر یا عالم کے بال مبارک برکت کے لئے رکھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 2۔ کیا کوئی شخص اپنی بیعت تبدیل کر سکتا ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up