میرے پاس 14تولہ سونا ہے، 7تولہ میری والدہ کا ہے اور 7تولہ میری بہن کا، یہ تمام سونا ایک ہی گھر میں ہے، کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے ؟؟
میں نے USAمیں قرض لے کر گھر خریدا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ قسط کی رقم زیادہ سے زیادہ ماہانہ ادا کروں تا کہ سودکم ادا کرنا پڑے اور اس گناہ سے بچ سکوں۔ میں والدہ کے ساتھ حج پر جارہا ہوں ، کیا حج ادا ہو جائے گا؟؟
مندرجہ ذیل حدیث کا حوالہ دیں کہ یہ حدیث کون سی کتاب میں موجود ہے اور اس کے حوالے بھی بتائیں۔ ’علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل‘۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
میرا نام مولانا محمد ضیاء ہے اور تنظیم کا نام سنیہ جماعت ہے۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ اہلِسنّت اور جماعتِ اسلامی میں اختلاف ہے اور اہلِسنّت والے جماعتِ اسلامی کو وہابیوں کا ہی ایک گروہ بتاتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟؟