اگر کوئی کہتا ہے کہ میں شاہ صاحب یا کسی اور کا مرید ہوں اور وہ گناہ بھی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو اُن کا مرید ہوں تو میں بخشا جاؤں گاتو اگر وہ اس بنا پر گناہ کرتا ہے توکیا وہ بخشا جائے گا؟؟
کینیڈا میں ملازمت کے ساتھ کمپنی کی طرف سے ’ایمپلائمنٹ انشورنس‘ ہوتا ہے جو کہ ملازمت ختم ہونے کے بعد انشورنس کمپنی سے ملتا ہے، کیا یہ رقم لینا درست ہے؟؟
1۔ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہیے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟؟
2۔ بچی جمعہ کے دن پیدا ہوئی، کیا اس کا عقیقہ جمعرات کو کرنا ضروری ہے؟؟ کیا رقم پاکستان بھیج کر وہاں جمعرات کو عقیقہ کرنا بہتر ہے؟؟