میں ہری پور میں ٹریننگ حاصل کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر سے 75کلو میٹر دور ہے، جب میں گھر سے نکلا تو میرا خیال تھا کہ میں ہر ہفتہ کے آخر میں گھر واپس آجایا کروں گا، کیا میں قصر نماز پڑھوں گا ؟؟
میں نے اپنی بیوی کے لئے حج کا ڈرافٹ پاکستان روانہ کیا ہے، بیوی کے لئے مِحرم کا انتظام بینک والے کریں گے، وہ لاہور سے جدّہ اسکے ساتھ سفر کرے گی، جبکہ میں براہِ راست جدّہ پہنچ جاؤں گا اور وہاں سے میری بیوی میرے ساتھ ہو گی، کیا یہ درست ہے ؟؟
دعوتِ اسلامی سے متعلق علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟؟ کیا آپ کی ملاقات مولانا الیاس قادری سے ہوئی ہے؟؟
لوگ قبروں پر جاتے ہیں اور ان سے مدد مانگتے ہیں جو کہ شرک ہے۔ کیا کبھی صحابہء کرام رضی ﷲ عنہم نے بھی کسی صحابی کا عرس منایا ؟؟