2۔ ہم کلمہ شریف میں یہ شہادت دیتے ہیں کہ ﷲ ایک ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شہادت اُس چیز کی دی جاتی ہے جسے ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو، اس صورت میں کلمہ شریف کا مطلب کیا ہو گا؟؟
کچھ لوگ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہاسے ایک روایت منسلک کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی ﷲ عنہ کو جھوٹا کہا (معاذ ﷲ)۔ براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
میرا تعلق حیدر آباد (بھارت)سے ہے، میں حضرت حسن شریف صاحب کا مرید ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ اسلام میں پیری مریدی جائز نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
2۔ میرے اس بیان پر کہ اسلام کے بغیر زندگی بے معنٰی ہے، ایک غیر مسلم نے یہ سوال کیا کہ زندگی کی کیا حقیقت ہے؟؟ اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
سعودی عرب میں وہابی کہتے ہیں کہ ہر نماز کے بعد دعا مانگنے کاحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔