ایک لڑکی کا نکاح سنّی حنفی مذہب پر ہوا۔ شادی کے کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ لڑکا شیعہ ہے، کیا نکاح باقی ہے؟؟
4۔ مشترکہ فیملی میں خالہ زاد، وغیرہ کے ساتھ چہرہ ہر وقت چُھپانا ممکن نہیں ، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟