اگر حلال اور حرام دونوں طرح کی چیزیں فروخت ہور رہی ہوں تو ان دونوں چیزوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو کس طرح الگ کریں ؟؟
سورۃ الرحمٰن کی آخری آیت کے بعد اگر کوئی شخص “فبای الاء ربکما تکذبٰن”کا اضافہ کرے تو کیا یہ درست ہے ؟؟
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
میری بھانجی کا نام “رمیسہ فاطمہ”ہے، حضرت طلحہ رضی ﷲعنہ کی زوجہ کا نام “رمیسہ”تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دو خواتین کا نام ملا کر نہیں رکھنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟