4۔ ہم حضورﷺ کو حاضروناظر مانتے ہیں جبکہ وہابی کہتے ہیں کہ لفظِ شاہد کے معنیٰ بیعنہ حاضر نہیں ہیں، پھر مثال دیتے ہیں کہ اذان میں ہم کہتے ہیں کہ ’میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ ﷲ کے رسول ہیں‘، جبکہ ہم نے انہیں دیکھا نہیں ہے ۔
میں آج کل کراٹے سیکھ رہا ہوں، جاپانی رواج ہے کہ کراٹے کے ٹیچر کے سامنے ذرا سا سر جھکایا جاتا ہے، کیا یہ اسلامی نقطئہ نظر سے درست ہے؟؟
کیا حیض کے دوران دعائے حزب البحر پڑھ سکتے ہیں اگر ’ہاں‘ تو کیا ان دنوں میں دعا کو ہاتھ لگا کر چھو سکتے ہیں ؟؟