کنزالایمان کا دوسرے تراجمِ قرآن سے متعلق ایک کتاب دیکھی، اس کتاب کو پڑھنے سے یوں لگا کہ شاہ ولی ﷲ کا بھی عقیدہ صحیح نہیں تھا، کیا اسے مراد شاہ ولی ﷲ دہلوی ہیںاگر “ہاں”، تو کیا وہ اہلِسنّت نہیں تھے ؟؟
1۔ ’بیتِ رضوان‘ کے مدِّ نظر رکھتے ہوئے فرمائیں کہ کیا یہ لازم ہے کہ بیعت کے وقت پیر اور مرید دونوں کا حاضر ہونا لازم ہے؟؟
کیا بیو ی نکاح کے وقت کوئی بھی شرط رکھ سکتی ہے مثلاًبیوی شوہر سے کہے کہ وہ دوسری شادی نہیں کر سکتا اور اگر شوہر کو دوسری شادی کرنی ہو تو وہ طلاق کا حق بیوی کو تفویض کردے، کیا اس طرح کی شرائط درست ہیں ؟؟