ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حوالہ دیں۔