بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
1۔کوئی شخص صرف اچھے کام اس لیے کرتا ہو تا کہ وہ جنّت میں داخل ہو سکے ۔کیا ایسا شخص جنّت میں جا سکتا ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
312
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
کیا مولانا عالم فخری کا تعلق اہلِسنّت سے ہے؟؟
★
4۔بد مذہب لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگوں نے اذ ان او ر اقامت سے پہلے درود شریف پڑھ کر اذان و اقامت میںخودساختہ اضافہ کیا ہے، کیا ہمارے مسلک کے مطابق یہ اضافہ صحیح ہے، اور کیا اذان و اقامت سے پہلے درود پڑھنا ضروری ہے؟ ؟ اگر ہاں تو میرے علاقے(جامع کلاتھ) میں اہلِسنّت کی مسجد ہے جس سے آپ بھی واقف ہوں گے یعنی ’جامع مسجد عیدگاہ قصاباں‘اور اُس سے منسلک چھوٹی مسجد ، اِن دونوں مسجدوں میں نہ اذان سے پہلے نہ ہی اقامت سے پہلے درود شریف پڑھا جاتا ہے، کیا یہ لوگ صحیح کرتے ہیں ؟؟ آپ نے بارہا کہا ہے کہ اقامت میںجب لفظ حی علی الصلوٰۃ ادا ہوں تب کھڑے ہونا چاہیے مگرمذکورہ دونوں مسجدوں میں لوگ پہلے ہی کھڑے ہو جاتے ہیںاگلی صفوں کوپُر کر دیتے ہیں اور اگر ہم بیٹھے رہیں تو اگلی صفوں میں جگہ نہیں ملتی ۔ شاہ صاحب آپ کراچی کے امیر ہیں آپ براہِ مہربانی کچھ کریں تاکہ ہم اپنے علاقے میں موجود سنّی مسجدوں میں صحیح طرح سے نماز ادا کر سکیں ۔
★
2۔غیر ملکی کرنسی ڈالر،وغیرہ ، پاکستان کسطرح بھجوانی چاہیے ؟؟
★
تلخ کلامی کے دوران ایک شخص نے اپنی بیوی کو ڈرانے کے لئے کہا کہ میں تم کو طلاق دے چکا ہوں(اگرچہ کہ اس سے پہلے کبھی اس نے طلاق نہیں دی تھی)۔ پھر کچھ عرصہ بعد لڑائی کے دوران اس کی بیوی اپنی ماں کے گھر چلی گئی تو شوہر نے فون کر کے لڑکی کے بھائی سے کہا کہ اگر کل رات تک میری بیوی گھر نہیں آتی تو اس صورت میں ایک طلاق ہو گئی۔ یہ کُل کتنی طلاقیں ہو گئیں اور کیا یہ دونوں میاں بیوی ساتھ رہ سکتے ہیں؟؟
★
4۔آپ سے ملاقات کہاں اور کس وقت ممکن ہے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu