بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔ روضۂ رسول کی عکس بندی کرنا کیسا ہے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
204
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میں نے داڑھی رکھ لی ہے دیکھنے میں اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں افغانی ہوں، USAمیں آج کل کے حالات سے آپ واقف ہیں مسلمانوں کو خاص کر داڑھی والوں کہ نفرت سے دیکھا جاتا ہے، میں چاہتاہوں کے میں خط بنا لوں، لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ میں داڑھی منڈھوا دوں لیکن میرا دل نہیں مانتا، مجھے مشورہ دیں۔
★
1۔ ہمارے دینِ اسلام میں والدین کے ادب پر بہت زور دیا گیا ہے حتیٰ کہ کہا گیا ہے کہ اگر اُنہیں بوڑھا پاؤتو ان کی خدمت میں اُف تک نہ کہو۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر بوڑھے والدین جیسے کہ بڑی عمر میں پہنچنے کے بعد چڑچڑے اور بے جا غصہ کسی نوکر پر کریںتو پھر کیا حکم ہے، کیا نوکر کے حقوق پامال ہونے دیں؟؟کیونکہ والدین کو سمجھانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس لئے کیا ان سے بھی سختی کی جاسکتی ہے؟؟
★
براہِ کرم اسلامی تاریخ اور محرم کے واقعہء کربلا کے بارے میں کچھ بتائیں۔
★
1۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ عرس، وغیرہ میں لوگ پیر صاحبان پر یا نعت خوانوں پر نوٹ برساتے ہیں، اگریہ غلط ہے تو اس پر کوئی پابندی کیوں نہیں لگائی جا رہی ہے؟؟
★
کیا یہ درست ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کی پیٹھ پر مہرِ نبوت تھی ؟؟ کسی نے مجھے کہا کہ اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu