زکوٰۃ

🎤 میرا بیٹا اور بہو میرے ساتھ ہی رہتے ہیں کیا زکوٰۃ کا حساب لگانے کے لئے میں اپنے مال میںاپنے بیٹے کی رقم اور بہو کا سونا بھی شامل کروں؟؟
🎤 ایک سال پہلے ایک پلاٹ خریدا تھا جو اب بھی خالی ہے اور کسی استعمال میں نہیں ہے، کیا اس پر زکوٰۃ لاگو ہو گی ؟؟
🎤 فطرہ کی صحیح رقم کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ زکوٰۃ کِن لوگوں کو دینی چاھیئے؟؟
🎤 برطانیہ میں مسلم سوسائٹی ماہِ رمضان میں افطار کا اہتمام کرتی ہے، جس میں صدقہ کے رقم استعمال ہوتی ہے، کیا میرے لئے یہ افطار کا کھانا جائز ہے، یاد رہے کہ میرے گھر والے پاکستان میں ہیں، اس افطار کی وجہ سے میں کچھ رقم بچا سکتا ہوں ؟؟
🎤 7.5تولہ سونے کی قیمت تقریباً45,000روپے ہے جب کہ 52.50تولہ چاندی کی قیمت تقریباً4,200روپے ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں ۔
🎤 1۔میں نے سنا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن زکوٰۃ کے لئے مستحق ادارہ نہیں ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 زکوٰۃ کا حیلہ کر کے وہ رقم کسی سیّد کو دی جا سکتی ہے؟؟
🎤 زید صاحبِ نصاب ہو لیکن گھر خریدنے کے لئے رقم نہیں ہے، اس صورت میں زکٰوۃ کی مد سے اس کی کس طرح مدد کی جا سکتی ہے؟؟
🎤 2۔ اگر شیئرز موجودہ وقت کی قیمتِ خرید سے کم ہوں تو کون سی والی قیمت پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی ؟؟
🎤 فطرہ کی رقم کیا ہے ؟؟
🎤 اگر کسی شخص کے پاس ایک تولہ سونا اور کچھ گرام چاندی ہو تو کیاوہ شخص زکوٰۃ ادا کرے گا؟؟
🎤 1۔ کیا زکوٰۃ کی رقم کو ذاتی اکاؤنٹ میں رکھ سکتے ہیں؟؟
🎤 میں نے کسی کو ادھار پر مال فروخت کیا، نقصان کی وجہ سے وہ شخص مجھے اپنی رقم واپس نہیں کر سکتا، نیز وہ شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے، میری جو رقم اس کی طرف نکلتی ہے کیا میں اُس رقم کو زکوٰۃ کی مد سے منتقل کر سکتا ہوں؟؟
🎤 میں اور میرا بھائی جو کچھ بھی کماتے ہیں اپنے والد کو دے دیتے ہیں اور وہ گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔ کیا اس صورت میں ہمیں انفرادی طور پر زکوٰۃ کا حساب لگانا ہو گا یا مشترکہ طور پر والد ہی زکوٰۃ ادا کریں گے؟؟
🎤 میرے پاس 14تولہ سونا ہے، 7تولہ میری والدہ کا ہے اور 7تولہ میری بہن کا، یہ تمام سونا ایک ہی گھر میں ہے، کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے ؟؟
🎤 1۔ زکوٰۃ کی شرائط کیا ہیں؟؟
🎤 ڈالر، گھر، سونا اور پلاٹ پر زکوٰۃ کا تخمینہ کس طرح ہو گا ؟؟
🎤 کسی غریب لڑکی کی شادی کے لئے ہم صدقہ/زکوٰۃ وصول کرتے ہیں، مناسب رقم جمع کرے کے لئے اس رقم کو ہم کچھ عرصہ تک اپنے پاس رکھتے ہیں، کیا اس طرح لوگوں کاصدقہ/زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 زکوٰۃ کی ادائیگی سے متعلق۔
🎤 میرے ایک دوست نے زکوٰۃ کی رقم سے کاروبارشروع کیا اور اس کاروبار کی تمام آمدنی وہ زکوٰۃ میں دے دیتا ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 4۔ کیا غیر زرعی زمین سے حاصل شدہ شہد پر زکوٰۃ واجب ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا کاروبار میں کی گئی سرمایہ کاری، منافع اور تنخواہ پر زکوٰۃ ہے ؟؟
🎤 4۔ میرے پاس پاؤنڈز ہیں، کس حساب سے زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی ؟؟
🎤 1۔ میں نے بہارِ شریعت میں پڑھا ہے کہ صدقہ نفل سادات کو دے سکتے ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 2۔ بیمئہ زندگی اور نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر زکوٰۃ کی ادائیگی کس طرح ہو گی ؟؟
🎤 کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا بہن، بھائی یا کسی عزیز کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 1۔ صدقہ اور فطرہ دینے کی کیا شرائط ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا مدرسین کی تنخواہوں کے لیے مدرسہ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up