نماز

🎤 اگر غیر ضروری بال صاف نہ کئے جائیں تو کیا نماز ادا نہیں ہو گی ؟؟
🎤 حنفی مقتدی کے لئے حکمِ شرع کیا ہے جب وہ کسی شافعی امام کے پیچھے نماز اداکرے(جبکہ امام داڑھی بھی ترشواتا ہو)؟؟
🎤 ظہر اور عصر کی نمازوں کی با جماعت ادائیگی میں مقتدی کے قرأت کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا پرفیوم لگے ہوئے لباس میں نماز ہو جائے گی؟؟
🎤 نمازِ عشاء میں کتنی رکعتیں پڑھنا ضروری ہے ؟؟
🎤 6۔ اہلِسنّت کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر میں نماز ہوتی ہیں، آپ کیوں نہیں پڑھاتے؟؟
🎤 مسجد کی پہلی منزل پر جماعت کا اہتمام ہو اور گراؤنڈ فلور پر بھی صفیں ہوں اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟؟
🎤 2۔ کیا دعائے ثانی کے وقت دوسرے نمازیوں کو جو بعد میں نمازپڑھتے ہیں، ان کو تکلیف نہیں ہو گی؟؟
🎤 ’تکبیرِ اولیٰ‘ کیا ہے ؟؟
🎤 یہاں (امریکہ) میں خواتین جماعت میں شامل ہوتی ہیں جب کہ ان کا الگ سے نماز کا اہتمام بھی ہے ، وضاحت فرمائیں ۔
🎤 خشوع و خضوع کے ساتھ میں کس طرح نماز ادا کروں ؟؟
🎤 میں مغرب کی نماز کی امامت کر رہا تھا، دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک سورۃ شروع کی ، 2یا 3آیات کے بعد آگے کی آیات بھول گیا، میں نے فوراً ہی دوسری سورۃ شروع کردی اور یوں بقیہ نماز مکمل کی (بغیر سجدہ سہو کے)، کیا سجدہ سہو ضروری تھا؟؟ کیا نماز لوٹانا ہو گی ؟؟
🎤 3۔ مجھے ملازمت میں نماز کے لئے صرف5منٹ دیے جاتے ہیں میں نماز کس طرح ادا کروں ؟؟
🎤 آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم۔
🎤 تراویح کی نیّت کیا ہے ؟؟
🎤 ظہر اور عصر کی نماز میں بلند آواز سے قرأت کیوں نہیں کی جاتی ہے ؟؟
🎤 جب نمازِ فجر با جماعت شروع ہو چکی ہو اور کوئی شخص اسی وقت مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ پہلے سنّتیں ادا کرے گا یا فرض نماز میں شامل ہو گا؟؟
🎤 کیا نوافل کی جماعت جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ آپ فرماتے ہیں کہ دعا بلند آواز سے کرنی چاہیے تو کیا اس سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہیں ہوتی؟؟
🎤 5۔ میں اسکول میں جمعہ پڑھتا ہوں، کیا ہم عصر کے وقت سے ایک منٹ پہلے بھی جمعہ پڑھ سکتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ مغرب کی نماز چھوٹ جانے کی صورت میں اسے عشاء سے پہلے پڑھنا چاھیئے یا عشاء کی نماز کے بعد ؟؟
🎤 1۔ ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی اور دوسری رکعت میں قرأت بلند آواز سے کیوں نہیں کی جاتی؟؟
🎤 1۔ کیا فجر کی نماز نہ پڑھنے والا شخص اما مت کرا سکتا ہے ؟ ؟
🎤 3۔عموماً نمازِ عشأ مسجد کے صحن میں کیوں ادا کی جاتی ہے؟؟
🎤 اگر بیوی نماز نہ پڑھے تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟؟
🎤 کیا دعائے ثانی بلند آواز سے کرنا جائز ہے؟؟
🎤 پنج وقتہ نماز کے مختلف اوقات ہیں مثلاً سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے کے بعد وغیرہ وغیرہ، یہ مخصوص اوقات مقرر کرنے میںکیا منشائے الہٰی ہے ؟؟
🎤 اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟
🎤 2۔ اگر فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 ہماری مسجد کے امام کے پاؤں کی انگلیاں سجدے میں زمین پر نہیں لگتیں، ہم نے سمجھایا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ اب اگر ہم مسجد میں نہیں جاتے تو فتنہ ہو جاتا ہے اور دل کو سکون بھی نہیں ملتا اور نماز پڑھتے ہیں تو تراویح اور نمازِ عشأ لوٹانا ممکن نہیں ہوتا، ہمارے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up