نماز

🎤 3۔ چار روزہ تراویح میں لوگ پہلی رکعت میں دیر تک بیٹھے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتے ہیں تو لوگ شامل ہو جاتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 3۔ وتر نماز میں دعائے قنوت بھولنے پر کیا سجدہ سہو سے نماز ادا ہو جائے گی؟؟
🎤 1۔ میں نے سنا ہے کہ شبِ قدر رمضان کی طاق راتوں میں سے ایک رات ہے اور پوری دنیا میں ایک ہی وقت شبِ قدر ہوتی ہے، اگر اس بات کو مان لیا جائے تو جس وقت سعودی عرب میں طاق رات ہوتی ہے اس وقت کینیا میں طاق رات نہیں ہوتی، کچھ بتائیں۔
🎤 لاؤڈاسپیکر پر نماز ۔
🎤 لوگ نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں جبکہ باقی نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں کیا خاص بات ہے؟؟
🎤 3۔ ہمارے یہاں کوئی اور مسجد نہیں ہے اور نہ ہی کسی دُور کی مسجد میں ، میں جا سکتا ہوں، کیونکہ دفتری اوقات کچھ اس طرح کے ہیں کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔
🎤 کیا مرد اور عورت کا نماز پڑھنے کا ایک ہی طریقہ ہے ؟؟
🎤 عیدالفطر کے موقع پر میں عید کی نماز کے لئے نہ جا سکا اور نہ ہی فطرہ ادا کر سکا، براہِ کرم مشورہ دیں کہ اب کیا کروں ؟؟
🎤 2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کرنے کے لئے کھڑے ہو گئے، کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟
🎤 1۔ نمازی کے آگے سے گزرنا ۔
🎤 امام جب قرأت کرے تو کیا مقتدی بھی قرأت کرے گا یا خاموش رہے گا ؟؟
🎤 اگر نماز کی پہلی رکعت میں، سورۃ قریش پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں غلطی سے سورۃ فیل پڑھ لی جائے تو نماز کے لئے کیا حکم ہے ؟
🎤 کیا لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 لاؤڈاسپیکر میں نماز پڑھانا ۔
🎤 1۔ با جماعت نماز میں کیا مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھے گا؟؟
🎤 اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے آئینہ لگا ہوا ہو یا اس کمرے میں آئینہ موجود ہو توکیا نمازادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 1۔ نماز میں کپڑوں کا فولڈ(Fold)کرنا کیسا ہے ؟؟
🎤 2۔ رکوع اور سجدے سے کھڑے ہوتے وقت دونوں ہاتھوں سے کپڑوں کا پکڑنا۔
🎤 1۔ تراویح سنّت ہے یا نفل ؟؟
🎤 کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں جو کہ سورۃ فاتحہ میں ’ضاد‘ کو ’زواد‘ پڑھے؟؟
🎤 لاؤڈ اسپیکر پر اقتدا کا شرعی حکم۔
🎤 اگر قریبی علاقے میں اہلِسنّت کی مسجد نہ ہو تو کیا جمعہ کی نماز کسی دوسرے مسلک کی مسجد میں ادا کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا نماز کے علاوہ بھی شلوار ٹخنوں سے اوپر ہونی چاھیئے ؟؟
🎤 1۔ کیا ’صحاح ستہ‘ کے امام مقلد تھے؟؟ براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔
🎤 میں نے ابو ظہبی میں ملازمت حاصل کی ہے، یہاں اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے، مجھے نمازِ جمعہ وغیرہ کے لئے کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤 کیا امام کے لئے نماز میں عمامہ باندھنا ضروری ہے ؟؟
🎤 1۔ تراویح کی دعا ’یا مجیر۔۔۔۔یامجیر‘ کے متبادل اور کون سی دعا ہے؟؟
🎤 2۔ کیا تراویح تنہا پڑھ سکتے ہیں؟؟
🎤 2۔ اگر میں یہ الفاظ کہوں’ﷲہماری نہیں سنتا ہے اور نماز پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ‘ تو کیا مجھے تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا اور کیا میں تجدیدِ نکاح سے قبل اپنی بیوی سے بات چیت کر سکتا ہوں ؟؟
🎤 1۔ نماز میں کتنے واجبات ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up