نماز

🎤 جس کسی امام کی شرعی داڑھی نہ ہو تو کیا اُس کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، یہی صورتِ حال اگر جمعہ کی نماز میں ہو تو کیا ہم ظہر کی نمازپڑھیں گے؟؟
🎤 5۔ کیا فرض نماز کے فوراً بعد بلند آواز سے کلمہ پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 3۔ حنفی مذہب کے مطابق عشأ کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟؟
🎤 نماز پڑھی جانے والی عمارت کی شرعی حیثیت۔
🎤 2۔ ہمارے یہاں مسجد میں پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے، کیا وہاں جمعہ ادا ہو جائے گا ؟؟
🎤 2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے کہ صرف تین اوقات میں نماز نا جائز ہے ۔ سورج طلوع اور غروب ہونے پر اور زوال کے وقت؟؟
🎤 کیا نمازِ جنازہ مسجد کے اندر جائز ہے اور اس کا کیا ثبوت ہے ؟؟
🎤 2۔ نماز میں ہر ﷲاکبر کے ساتھ امام صاحب اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے ؟؟
🎤 کیا غائبانہ نمازِجنازہ پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا 3،5 اور 6 روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ امام میں کیا خصوصیات ہونی چاہیے ؟؟
🎤 2۔اگر نماز لاؤڈ اسپیکرکے بغیرادا کی جا رہی ہو توکیا مکبر کی آواز پر نماز ادا کی جائے گی ؟؟
🎤 ظہر کی نماز کی ادائیگی (وقت) سے متعلق۔
🎤 1۔ تراویح سنّت ہے یا فرض اور یہ 8ہیں یا 20 ؟؟
🎤 دوسرے مکتبِ فکر کے امام کے پیچھے نماز کیوں نہیں ہوتی ہے ؟؟
🎤 3۔ نیاز اور فاتحہ میں کیا فرق ہے ؟؟
🎤 کیا امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ داڑھی کی نیّت کرے ؟؟
🎤 1۔ مسجد کے علاوہ کسی اور جگہ با جماعت نماز ادا کرنے کے لئے اذان ضروری ہے؟؟
🎤 میرا تعلق اہلِسنّت و جماعت سے ہے، ہمارے یہاں ایک ہی مسجد ہے جو کہ شافعی مذہب کی ہے، میں یہاں تراویح پڑھنے جاتا ہوں۔ یہ لوگ 8رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ کیا میں یہاں مستقل نماز پڑھتا رہوں یا گھر میں 20رکعت تنہا پڑھوں؟؟
🎤 2۔ اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ میں اس وقت پہنچے جبکہ جماعت شروع ہو چکی ہوتو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
🎤 نماز میں قیام کی حالت کچھ لوگ اپنے جسم کا وزن پاؤں پر چھوڑ دیتے ہیں کیا اس طرح کرنا مکروہ ہے ؟؟
🎤 مجھے یاد نہیں کے میں نے عصر کی نماز کراچی میں پڑھی یا کراچی کے باہر، اس نماز کو میں لوٹانا چاہتاہوں، نیّت کیا کروںچار رکعت کی یا قصر نماز کی؟؟
🎤 2۔ حنفی مذہب پر نماز پڑھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 5۔ اگر مسجد سے باہر بارش ہو رہی ہو تو نمازِجنازہ کا کیا ہو گا ؟؟
🎤 2۔ سفر میں اگر ظہر کی نماز قضا ہو جائے اور اصل مقام پر دوبارہ لوٹ آئیں اب قضا قصر کی ہوگی یا چار رکعت کی؟؟
🎤 1۔کیا نماز میں قاعدئہ اول اور آخر میں تشہد سے پہلے بسم ﷲ شریف پڑھنا چاھیئے؟؟
🎤 4۔ کیا ہم عشأ کی نماز، مغرب کی نمازکے آدھے گھنٹے بعد پڑھ سکتے ہیں؟؟
🎤 4۔ سعودیہ والے جس طرح سجدہ سہو ادا کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 2۔ امام کے فرائض کیا ہیں ؟؟
🎤 قدوری شریف میں ہے کہ اگرآخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑ دیں تو نماز ہو جائے گی اور اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی۔ اس حکم کا کیا مطلب ہے؟؟
1 2 3 11
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up