بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
متفرق
🎤
1۔ کیا کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی لاش کو کچھ دنوں کے لئے سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے ؟؟
🎤
3۔ کیا سنّتِ مؤکدہ کا تارک گناہ گار ہو گا، کیا حضور ﷺ نے سنّتِ مؤکدہ پڑھنے کی تاکید فرمائی؟؟
🎤
کیا کسی بھی قسم کا مغربی کھانا (فاسٹ فوڈ، وغیرہ) مکمل طور پر حرام ہے؟؟
🎤
ختنہ کی اہمیت اور اس کی اصل کیا ہے ؟؟
🎤
5۔ کیا مسلم ممالک کے لوگ غیر مسلم ممالک کے شہریت حاصل کرنے کے لئے اپنی مسلم شہریت تبدیل کر سکتے ہیں؟؟ براہِ کرم شریعت کے مطابق جواب عنایت فرمائیں۔
🎤
ایک کرسچین لڑکی نے سوال کیا کہ جو سب مخلوق کا خالق ہے اس کا خالق کون ہے، اسے کیا جواب دینا چاہیے ؟؟
🎤
چاند کی تاریخ کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟؟
🎤
10۔ انسانی کلوننگ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟
🎤
حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤
just like a personal message
🎤
فاتحہ کے دوران جب درود شریف والی آیت پڑھی جاتی ہے تو درمیان میں لوگ ’حق نبیﷺ‘ کیوں کہتے ہیں، کیا یہ سنّت یا واجب ہے ؟؟
🎤
1۔ اولاد ہونے کے لئے کوئی دعا بتائیں۔
🎤
2۔ کیا یہ درست ہے کہ روح تین یا چالیس دن تک اس گھر میں رہتی ہے جہاں اس شخص کا انتقال ہو ا ہو ؟؟
🎤
داڑھی سے متعلق
🎤
2۔ میں نے سنا ہے کہ حضورﷺ اپنی ولادت والے دن روزہ رکھتے تھے۔
🎤
22رجب اور 27رجب کیا ہیں ؟؟
🎤
یہاں پر جماعتِ اسلامی اور تبلیغی والے لوگ ہیں لیکن الحمدﷲاہلِسنّت بھی کثیر تعداد میں ہیں براہِ کرم لٹریچر دے کر ہماری مدد فرمائیں ۔
🎤
جب میں گناہوں سے توبہ کرتا ہوں تو کچھ عرصہ تک ان گناہوں سے محفوظ رہتا ہوں، لیکن بعد میں پھر یہ گناہ سر زد ہو جاتے ہیں، کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں تا کہ ایمان مضبوط ہو اور گناہوں سے محفوظ رہوں۔
🎤
2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی تلاوت ہو رہی ہو تو کیا اس دوران ہم اپنے روز مرّہ کے کام کاج میں مشغول ہو سکتے ہیں؟؟
🎤
براہِ کرم یہ بتائیں کے سنّی علماء متحد کیوں نہیں ہو جاتے تا کہ نفاذِنظامِ مصطفی میں آسانی ہو ؟؟
🎤
3۔ میرے ایک دوست نے خواب دیکھا کہ حرم شریف میں وضو کر رہا ہے اس کے والد آئے اور انہوں نے کہا کہ تم وضو غلط کر رہے ہو، اس خواب کی تعبیر کیا ہو گی؟؟
🎤
2۔ کیا خواتین جانور ذبح کر سکتی ہیں ؟؟
🎤
تین گھونٹ میں پانی پینے میں کیا مصلحت ہے؟؟
🎤
3۔ سجدہ تلاوت کتنا لمبا ہونا چاہیے؟؟
🎤
3۔ کیا قرآن شریف کی تلاوت ریکارڈ کی ہوئی CD یا آڈیو کیسٹ کو بغیر وضو چھو سکتے ہیں ؟؟
🎤
2۔ انہوں نے امام عسکری کے ساتھ اپنی قرابت کا انکار کیوں کیا؟؟
🎤
پاکستان میں ہم کمپیوٹر کے جس سسٹم پر کام کر رہے ہیں ان سب کے جملہ حقوق محفوظ ہیں لیکن ہم اُن کو کوئی معاوضہ یہ فیس نہیں دیتے ہیں اور ان ہی کی بنیا دپر کئی مذہبی ویب سائٹس چل رہی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟؟
🎤
1۔ براہِ کرم مجھے یہ بتائیں کہ کون سی احادیث عقیدہ سے متعلق ہیں اور کون سی نہیں؟؟
🎤
1۔ اگر کسی غیر مسلم کو یہ بتانا ہو کہ اسلام کی کیا اہمیت ہے اور کسی شخص کے لئے دینِ اسلام کیوں ضروری ہے تو اس کے لئے مواد کہاں سے ملے گا؟؟
🎤
1۔ اگر غیر مسلم حضورﷺ کا نام لے تو کیا ہم درود پڑھیں گے؟؟
« پچھلا
1
…
6
7
8
9
10
…
40
اگلا »
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu