متفرق

🎤 2۔ اگر غلطی سے کفریہ کلمہ کہہ دیا جائے تو کیا تجدیدِ نکاح کرنا ہو گا ؟؟
🎤 آپ نے فرمایا کہ کیسٹ کے ذریعہ تلاوت سننے کا ثواب نہیں ملتا، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
🎤 1۔ ’کونین‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
🎤 حدیث کی اقسام۔
🎤 2۔ کوئی ایسا حل بتائیں کہ لڑکی میرے بھائی اور میرے والدین سے اچھا سلوک کرے۔
🎤 1۔آپکے نام کے ساتھ اتنے القاب کیوں ہیں جبکہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ اتنے القاب نہیں ہیں؟؟
🎤 خواب کی تعبیر سے متعلق۔
🎤 5۔جب چاروں فقہہ درست ہیں اور فلاح کی طرف لے جاتے ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ کسی ایک پر عمل کرنا ضروری ہے ؟؟
🎤 3۔ قصیدئہ بردہ شریف کے ختم کا کیا طریقہ ہے ؟؟
🎤 2۔ رقم کے اوپر رقم لینا سود کہلاتا ہے، جبکہ گل فروش نوٹوں کے ہار بیچتے ہیں اور رقم سے زائد رقم لیتے ہیں کیا یہ بھی سود ہے (جنگ اخبار نے اسے سود لکھا ہے )؟؟
🎤 والدین کی فرمانبرداری سے متعلق حکمِ شرع۔
🎤 1۔ کیا حقوق العباد توڑنے کی توبہ ہے ؟؟
🎤 2۔ دنیا کے وجود کو حدیث کے ذریعے سے بتائیں۔
🎤 3۔ حضورﷺ کی پیاری سنّتوں پر عمل کرنے کے لئے کسی کتاب کا نام بتائیں۔
🎤 1۔ چاروں ائمہ کے نزدیک داڑھی کی مقدار کیا ہے؟؟
🎤 2۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اس کے سابقہ شوہر سے مدد لینے کی اجازت دے تو کیا یہ جائز ہے ؟؟
🎤 ذخیرہ کیے ہوئے مال کی خریدو فروخت ۔
🎤 1۔ ’حمالۃ العرش‘ پر جو فرشتے ہیں وہ کون ہیں اور ان کا کیا کام ہے؟؟
🎤 اسلام میں لڑکے اور لڑکی کے تعلقات کے بارے میں کیا احکامات ہیں ؟؟
🎤 ایمان کی حفاظت/کفر سے بچنے سے متعلق۔
🎤 الحمد ﷲ میں پچھلے کچھ سالوں سے لگاتار ہر اسلامی مہینے کی 13،14اور15تاریخوں کو اور ہر پیر (سنّتِ رسول ﷺکے مطابق) اور ہر جمعرات کو روزے رکھتا ہوں۔ میرے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اسے بالکل پابندی سے کرنا ضروری نہیں ہے۔ میری عمر اس وقت 33سال ہے، میں چاہتاہوں کہ میں اس وقت جتنی زیادہ سے زیادہ عبادات کرسکتاہوں، کرلوں۔ کیونکہ بڑی عمر کو پہنچ کر اگر میری صحت ساتھ نہ دے تو میں یہ سب کچھ نہیں کر سکوں گا۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 1۔ کچھ لوگ ایک کارڈ تقسیم کرتے ہیں جس پر درود شریف لکھا ہوتا ہے اور اس کے پڑھنے پر کئی ہزار درود شریف پڑھنے کے برابر کا ثواب بھی لکھا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا بالوں پر پولی کلر لگانا درست ہے؟؟
🎤 2۔شبِ عاشور خصوصی نوافل ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟؟
🎤 1۔ NIKEکا نشان لگا سکتے ہیں یا نہیں؟؟
🎤 2۔اگر کوئی غیر مسلم ملک کا بینک یہ کہے کہ وہ شرعی اور جائز کاروبار میں شراکت داری کر رہا ہے ، کیا اس بینک سے منافع لینا جائز ہو گا ؟
🎤 1۔ حربی کے کیا معنٰی ہیں؟؟
🎤 2۔اگر بدعت حد سے تجاوز کر جائے توکیا وہ شرک ہو جاتی ہے ؟؟
🎤 1۔’مہدوی‘ جماعت کے کیا عقائد ہیں ؟؟
🎤 اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرنے والی طاقتوں کا مقابلہ کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up