متفرق

🎤 کیا آپ کینیا آ سکتے ہیں ؟؟
🎤 حضور ﷺ کے ظاہری وصال کے بعد نمازِ جنازہ با جماعت ہوئی تھی یا درود شریف پڑھا گیا تھا؟؟
🎤 میرا دل عبادت میں نہیں لگتا ہے۔
🎤 صرف سنّی ہی مسلمان کیوں ہیں ؟؟
🎤 میرے بھائی کے ورثے میں اُن کی بیوہ کو رقم دینے کے بعد 120,000روپے باقی ہیں تو یہ رقم ہم دو بھائیوں اور تین بہنوں میں کس طرح تقسیم کریں؟؟
🎤 کیا مزار پر بوسہ دینا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ سعودی عرب میں “معراج ربانی”نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰ حضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں کچھ بتائیں کہ یہ کون شخص ہے تا کہ اس کو روکا جائے اور اہلِسنّت کو گمراہی سے بچایا جائے۔
🎤
🎤 کیا علامہ مشرقی کا کوئی ترجمہ قرآن اردو میں ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری درست ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا نعت میوزک کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے ؟؟ 2۔ قوالی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 3۔ ہمیں بد مذہب کے پیچھے نماز کیوں نہیں پڑھنی چاہیے ؟؟
🎤 1۔ سکرات کا حقیقی وقت کونسا ہے ؟؟
🎤 میرا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔
🎤 1۔ رات کے وقت گھر میں جھاڑو دے سکتے ہیں؟؟
🎤 2۔ جنّات اگر تنگ کریں تو اس کا کیا حل ہے؟؟
🎤 2۔ مجھے پیشاب کے قطروں کا مرض ہے میں اس صورت میں نماز کس طرح ادا کروں ؟؟
🎤 4۔بد مذہب لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگوں نے اذ ان او ر اقامت سے پہلے درود شریف پڑھ کر اذان و اقامت میںخودساختہ اضافہ کیا ہے، کیا ہمارے مسلک کے مطابق یہ اضافہ صحیح ہے، اور کیا اذان و اقامت سے پہلے درود پڑھنا ضروری ہے؟ ؟ اگر ہاں تو میرے علاقے(جامع کلاتھ) میں اہلِسنّت کی مسجد ہے جس سے آپ بھی واقف ہوں گے یعنی ’جامع مسجد عیدگاہ قصاباں‘اور اُس سے منسلک چھوٹی مسجد ، اِن دونوں مسجدوں میں نہ اذان سے پہلے نہ ہی اقامت سے پہلے درود شریف پڑھا جاتا ہے، کیا یہ لوگ صحیح کرتے ہیں ؟؟ آپ نے بارہا کہا ہے کہ اقامت میںجب لفظ حی علی الصلوٰۃ ادا ہوں تب کھڑے ہونا چاہیے مگرمذکورہ دونوں مسجدوں میں لوگ پہلے ہی کھڑے ہو جاتے ہیںاگلی صفوں کوپُر کر دیتے ہیں اور اگر ہم بیٹھے رہیں تو اگلی صفوں میں جگہ نہیں ملتی ۔ شاہ صاحب آپ کراچی کے امیر ہیں آپ براہِ مہربانی کچھ کریں تاکہ ہم اپنے علاقے میں موجود سنّی مسجدوں میں صحیح طرح سے نماز ادا کر سکیں ۔
🎤 کلوننگ سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں؟؟
🎤 3۔یہ کیوں کہا گیا ہے کہ مشرکوں پر اعتبار نہ کرو؟؟
🎤 اسلامی نقطئہ نظر سے کیا آسمان پر موجود دیگر سیاروں پر بھی زندگی (دنیا) موجود ہے؟؟
🎤 ایک شخص نے یہ اعتراض کیا ہے کہ مولانا شاہ احمدرضا خان کو “اعلیٰ حضرت”کہا جاتا ہے جبکہ صحابئہ کرام علیھم الرضوان کو حضرت کہا جاتا ہے۔
🎤 براہِ کرم کچھ نصیحت فرمائیں۔
🎤 اگر کوئی غیر مسلم کسی مسلمان سے چھری اور برتن لے کر جائے (کسی بھی دھات کے بنے ہوئے) اور اُسے حرام گوشت پکانے کے لئے استعمال کرے تو اس صورت میں دھات کی چھری اور برتن کو: a) پانی سے کس طرح پاک کریں گے؟؟، b) مٹی سے کس طرح پاک کریں گے؟؟،c) ابلے ہوئے پانی میں ڈال کر کس طرح صاف کریں گے؟؟،d)اوون میں کس طرح پاک کریں گے؟؟ براہِ کرم سنّت اور فقہ کی روشنی میں جواب دیں۔
🎤 2۔ رمضان کے دنوں میں پڑھنے کا بہترین وظیفہ کیا ہے؟؟
🎤 1۔ آپ جمعہ کے نماز میں فرض نماز کے بعد اور صلوٰۃ و سلام کے بعد نہایت مختصر دعا کرواتے ہیں، اس خاص موقع پر آپ دعا کو طویل کر سکتے ہیں؟؟
🎤 2۔ کیا بھارت حربی مملکت ہے ؟؟
🎤 5۔ ﷲ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی مانگنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟؟
🎤 2۔ بخاری شریف کی حدیث نمبر ‘1389’کی وضاحت کیجیۓ۔
🎤 ’بریلوی‘ تحریک کب سے شروع ہوئی ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up