متفرق

🎤 ’علم الاعداد‘ سے متعلق۔
🎤 اﷲکا فضل کس طرح حاصل کیا جائے ؟؟
🎤 1۔ کیا کسی غیر مسلم بینک میں رقم جمع کراکر منافع حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ حضورﷺکس رنگ کی چادر پہنتے تھے ؟؟
🎤 کیا جہادی تنظیموں کے چندہ دینا اور ان کے ساتھ جہاد میں جانا ضروری ہے ؟؟
🎤 میری بیوی نے اپنی بہن سے 10,000روپے کا قرض لیا تھا اب اُس کی بہن کا انتقال ہو چکا ہے، یہ رقم اگر ہم اُس کے شوہر کو دیتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اسے کوئی غلط فہمی ہو جائے، کیا یہ رقم ہم اُس کی بیٹی کو دے سکتی ہے؟؟
🎤 علمِ جفر (اسٹارز)سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 2۔ اعلی حضرت کواعلی حضرت کیوں کہتے ہیں ؟؟
🎤 کوئی شخص اپنے عزیز و اقارب کے علاوہ کیا کسی دوست احباب کی طرف سے بھی عمرہ ادا کر سکتا ہے؟؟
🎤 میری بیٹی 19رجب(7 اکتوبر2001) کو پیدا ہوئی، والدہ کا نام “زاہدہ”ہے، اس کا نام “شفق”تجویز کیا ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟؟
🎤 2۔ کیا خود کش حملے جائز ہے؟؟
🎤 1۔ کوئی بچہ جو کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہو تو کیا وہ بچہ مسلمان ہی کہلائے گا ؟؟
🎤 میرا بیٹا ذہنی طور پر کمزور ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
🎤 3۔ صدقہ کا حکم
🎤 شبِ قدر پانچ طاق راتوں میں سے ہے جبکہ 27ویں شب کو شبِ قدر کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
🎤 3۔ کیا یہودی کا یہ عقیدہ نہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پھانسی دی گئی؟؟
🎤 2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟؟
🎤 اگر کسی سے روانی میں نا دانستہ یہ الفاظ نکلیں کہ “وہ اﷲ کے بندے، وہ اﷲ کے بیٹے”، کیا یہ کفر ہو گا ؟؟
🎤 مجھے بار بار احتلام ہو جاتا ہے ، براہِ کرم کوئی حل بتائیں ۔
🎤 اگر کوئی شخص اپنی بھرپور کوشش کے باوجود قرض ادا کرنے سے قاصر ہو تو اس کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟
🎤 جب یہ طے ہے کہ کتا ایک وفادار جانور ہے لیکن اس کے گھر میں رکھنے سے فرشتے نہیں آتے ہیں، ایسا کیوں ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا پینشن لینا جائز ہے؟؟
🎤 4۔ قرآن شریف میں کتنے پیغمبروں کے نام آئے ہیں ؟؟
🎤 3۔ کیا غیر اسلامی ملک کی فوج میں شامل اسلامی فوجی کسی اسلامی ملک کے خلاف جنگ میں حصہ لے سکتے ہیں ؟؟
🎤 براہِ کرم میرے یہاں اولاد کے لئے دعا فرمائیں۔
🎤 1۔ کیا جادو کرنے والے کی بخشش ہے اگر چہ کہ وہ کسی سے بیعت ہو اور سیّد بھی ہو ؟؟
🎤 مسجد میں مدرسہ قائم کرنا۔
🎤 پیلے رنگ کے چپل پہننا کیسا ہے ؟؟
🎤 میرے ایک دوست نے ایک لڑکی سے زنا کیا اور اس سے بچہ بھی پیدا ہوا بعد میں اس نے اسی لڑکی سے شادی کر لی اور شادی کے بعد اور بچے بھی پیدا ہوئے۔ تو کیا یہ شادی اور اولاد جائز ہے؟؟
🎤 کیا سبز عمامہ باندھنا سنّت ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up